گورکھپور 26 ستمبر / کیئر خبر گزشتہ کل گورکھپور کے مشہورانسفلائٹ معالج ڈاکٹر کفیل خان کو یوگی کی پولیس نے بہرائچ کے اسپتال سے اٹھا کر غایب کردیا بہرائچ میں مسلسل ہونے والی بچوں کی اموات پر ڈاکٹر کفیل بہرائچ ضلع اسپتال پہنچے تھے اور بیمار بچوں کا معاینہ کرتے وقت انھیں پولیس نے بلا وجہ اٹھا لیا اور اپنے ساتھ لے گئی . وہ کہاں ہیں اہل خانہ کو...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی 24 ستمبر- رافیل معاملت پر سیاسی رسہ کشی آج مزید پستی کا شکار ہوگئی جب بی جے پی نے کانگریس صدر راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ وہ اس معاملت کو سبوتاج کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں اور پارٹی نے راہول کے برادر نسبتی رابرٹ واڈرا کو نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ کانگریس صدر ان کو فائدہ پہونچانے کوشاں ہیں جبکہ راہول گاندھی...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب دیا اور کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،ہم امن چاہتے ہیں لیکن اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان ’پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے‘ کے جواب میں کہا کہ جنگ...
← مزيد پڑھئےبھارت نے پاک بھارت وزراء خارجہ کی ملاقات کےلئے کل ہاں کی آج پلٹ گیا،نیویارک میں شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی نے شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ہے ۔ بھارت ایک بار پھر حامی بھر کر مکر گیا...
← مزيد پڑھئےبھارت میں ایک ساتھ تین طلاق دینے والے شوہر کو تین سال کے لیے جیل جانا ہوگا ، بھارتی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دینے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔ آرڈیننس کی رو سے تین طلاقوں کو جرم صرف اسی صورت میں قرار دیا جائے گا جب طلاق...
← مزيد پڑھئےبھارتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ نیو یارک میں ملاقات کریں گے۔ بھارتی سرکاری ٹی وی کے مطابق پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کا فیصلہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کولکھے جانے والے خط کے بعد کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ نیو...
← مزيد پڑھئےپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں پیدا ہوئے تمام افغانی اوربنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو شہریت فراہم کرے گی۔ ایکسپریس ٹریبیونل کی خبر کے مطابق حکومت بنانے کے بعد اتوار کو اپنے پہلے دورے پرکراچی پہنچنے پر عمران خان نے یہ اعلان کیا۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہوئے افغانستانی اوربنگلہ دیش پناہ گزینوں کو قومی شناختی کارڈ...
← مزيد پڑھئےاتراکھنڈ میں دہرادون کے وکاس نگر میں ایک اسکولی طالبہ سے اسی کے اسکول کے طلبا کے ذریعے اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ جی آر ڈی ورلڈ اسکول کا ہے۔ اجتماعی عصمت دری اسکول احاطے میں ہی کی گئی ہے۔ معاملے کا انکشاف تب ہوا جب طالبہ نے پیٹ میں درد کی شکایت درج کرائی۔ اسکول انتظامیہ پر معاملے کو دبانے کی کوشش کے الزام لگ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی : دہلی کے جعفرآباد واقع مدرسہ باب العلوم میں گذشتہ رات تقریبا ۲؍ بجے کچھ شر پسندوں کو طلباء کو جلانے کی کوشش کی ۔اس واقعہ کے بعد ماحول کشیدہ ہوگیا۔مقامی لوگوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ خاطیوں کو جلد ازجلد گرفتار کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ مدرسہ کے ایک استاذ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رات تقریبا ۲؍...
← مزيد پڑھئےمائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں بی جے پی کی پچھلے چار سال کی کارکردگی پر ناراض لوگ اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ٹوئٹ کے ذریعہ پوسٹ کئے گئے اس ویڈیو میں دیکھایاگیا ہے کہ لوگ وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر لگے باکسنگ پنچ کٹ پر اپنا غصہ نکل رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے