کٹھمنڈو / فرحان نور /کئیر خبر انڈر گراؤنڈ کمیونسٹ لیڈر نیترا بکرم چند بپلو کی زیرقیادت تنظیم نے آج بدھ کے روز پانچ روزہ طویل حکومت مخالف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ کورونا سے متاثر مریضوں کے اخراجات برداشت نہ کرنے اور بدعنوانی کو فروغ دینے کے حکومتی ارادوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی نے 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاجی پروگرامس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / فرحان نور / کئیر خبر جنتا سماج وادی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے مختلف محکموں کے لئے ذمہ داران کی تقرری کی گئی ہے۔ سابق ممبر پارلیمنٹ و وزیر مسٹر اقبال احمد شاہ کو پارٹی کے سپلائی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ اقبال شاہ کپل وستو سے سیاست کرتے رہے ہیں۔ وہ دو مرتبہ دستور ساز اسمبلی کے رکن بھی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر دارالحکومت کے محلہ نیا بازار میں پھل پھول چوک کے سامنے پکوان گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔یہ حادثہ نیل کماری چھتری کے گھر پر ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کا منموہن اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ، گھر میں موجود چاروں گیس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں بیس ہزار پی سی آر چیک جانچ کے دوران ، 5008 افراد کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ملک بھر کی لیبارٹریوں میں بیس ہزار سے زائد نمونے جانچ کر 1823 خواتین اور 3185 مردوں میں انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار چھ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آذربائیجان نے اپنے پڑوسی ، آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں نیپال کا تعاون مانگا ہے۔ نیپالی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں آذربائیجان کا سفارتخانہ، جو نیپال کے امور کو بھی دیکھتا ہے ، نے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے کہ علاقائی سالمیت کے لئے حقوق کی لڑائی میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ آزربائیجان نے کہا...
← مزيد پڑھئےبٹول/ كيئر خبر روپندیہی کے مختلف شہروں میں راجدھانی منتقلی کو لیکر مظاہرے جاری ہیں- روپندیہی کے نائب سیڈیو مسٹر کرشنا بہادر ، نے کل اتوار کو کہا تھا کہ روپندیہی کے سیکیورٹی اہلکاروں نے وزیر اعلی کے دفتر ، وزارتوں ، علاقائی اسمبلی کی عمارت ، صوبائی سکریٹری کے دفتر کے ارد گرد پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کے احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر آج كيئر فاونڈیشن خواتین ونگ کے زیر اہتمام کٹھمنڈو میں ”بلڈ ڈونیشن کیمپ“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا- نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ دیا- لاینس کلب کے تعاون سے منعقد اس کیمپ کی مشرفہ ریشما شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ روز انہ سو سے زائد مزیضوں کو راجدھانی میں خون کی ضرورت ہوتی ہے اسی کے مد نظر كيئر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے عوام سے درخواست کی ہے کہ وادی کٹھمنڈو میں کورونا انفیکشن کے معاملات بہت زیادہ ہیں اس لئے اس لئے راجدھانی آنے کی زحمت نہ کریں- آج ہفتے کے روز 2120 افراد میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جس میں صرف کٹھمنڈو کے 1177 افراد شامل ہیں- ترجمان وزارت صحت و آبادی ڈاکٹر۔ جاگیشور گوتم نے کہا...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر وفاقی پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین قانون سازوں نے بچوں سے زیادتی میں ملوث افراد کے لئے سزائے موت یا نامردی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں ترمیم کرکے قوانین بناے جاہیں اور بین الاقوامی کنونشن میں بھی ترمیم کرائی جاۓ۔ نیپالی کانگریس کی پوشپا بھوسال نے حکومت کو ایک ایسا قانون بنانے کی تجویز پیش کی جس کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال کا ھمالی ضلع سندھو پال چوک آج بدھ کی صبح نو بج کر 19 منٹ پر 6.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو ؛ دھادھنگ؛ ترشولی؛ کابھرے ؛ دولکھا میں بھی شدید جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز ضلع سندھو پال چوک تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی...
← مزيد پڑھئے