وزیر اعظم اولی اور صدر بدیا بھنڈاری نے نیپالی پارلیمنٹ کو کیا تحلیل؛ ۳۰ اپریل ۲۰۲۱ کو وسط مدتی الیکشن کا اعلان

20 دسمبر, 2020

کٹھمنڈو / کییر خبر

نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے ہنگامی فیصلے پر صدر جمہوریہ بیدیا دیوی بھنڈاری نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کو قبول کر لیا ہے۔

اور وزیر اعظم اولی کی سفارش پر مئی میں وسط مدتی عام انتخابات کے لئے نئی تاریخیں طے کی ہیں۔

صدر بھنڈاری نے وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے 30 اپریل 2021  اور دوسرے مرحلے کے لئے 10 مئی کا اعلان کیا ہے۔

لیکن سیاسی پارٹیوں کے مطابق یہ غیر دستوری عمل ہے اور اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا- 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter