تازہ ترین اپ ڈیٹس

نیپال

نیپال: پانی کا بلبلا ثابت ہوا شہریت آرڈیننس؛ سپریم کورٹ نے اسکی تنفیذ پر روک لگادی

كاٹھمانڈو/ کئیر خبر سپریم کورٹ نے حکومت کے نام پر شہریت سے متعلق آرڈیننس پر عمل درآمد نہ کرنے کا عبوری حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عظمی نے یہ حکم نامہ حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر رٹ درخواستوں پر ابتدائی سماعت کے بعد جاری کیا۔ چیف جسٹس چولیندرشمشیر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے یہ حکم جاری کیا کہ حکومت پارلیمنٹ کے ذریعہ تائید شدہ شہریت ایکٹ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آٹھ نیے وزراء کے ساتھ وزیر اعظم اولی نے اپنی کابینہ کو آج ایک مکمل شکل دے دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر عبوری وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اپنی کابینہ کو آج ایک مکمل شکل دے دی ہے۔ صدر جمہوریہ کے دفتر کے مطابق ، کابینہ میں اب کل 25 ارکان ہوں گے کیونکہ جمعرات کو وزیر اعظم اولی نے آٹھ نئے وزراء کو کابینہ میں جگہ دی ہے۔ ذرایع کے مطابق ، تمام نئے مقرر کردہ وزراء نے آج چار بجے اپنے عہدے اور رازداری...

← مزيد پڑھئے

سپریم کورٹ نے کابینہ میں ردوبدل کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر عبوری حکم جاری کرنے سے کیا انکار ؛ وزیر اعظم اولی سے جواب مانگا

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج منگل کو ’غیر آئینی‘ کابینہ میں ردوبدل کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ابتدائی سماعت کے بعد ، نیپالی سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کے مطالبہ پر عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تاہم ، جسٹس ایشور پرساد کھاتیوارا کے سنگل بنچ نے درخواست گزاروں اور مدعا علیہ دونوں کو 22 جون کو آئندہ سماعت پر حاضر ہونے کا حکم دیا ہے ،...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع؛ اب ١٣ جون تک پابندیاں نافذ رہیں گی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں 4 مئی سے مزید 10 دن کی توسیع کر دی گئی ہیں۔ آج بدھ کے روز کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسران نے ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا ہے- لاک ڈاؤن کی شروعات ، جو 29 اپریل سے ہوئی تھی ، 3 جون تک بڑھا دی گئی تھی۔ کرانہ کی دکانیں بھی 27 مئی...

← مزيد پڑھئے

ترک ایئر لائن نے جمعرات سے اور قطر ایئر لائن نے سوموار سے نیپال کے لئے پروازوں کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ شہری ہوا بازی نے کل ، ترکی ، قطر اور چین کے لئے محدود مسافر پروازیں اسٹارٹ کرنے کا اعلان کیا۔ کابینہ کے پہلے فیصلے کے مطابق ، ان مقامات پر ہفتہ وار پروازوں کے دن طے ہویے تھے ۔ پہلے صرف چارٹرڈ پروازوں کی اجازت تھی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال کے ڈائریکٹر جنرل/ راجن پوکھریل کے مطابق ، کٹھمنڈو-استنبول روٹ پر ترک ایئر...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صدر جمہوریہ بھنڈاری نے برطانیہ کی ملکہ اور امریکی صدر کو تعاون کے لئے خط لکھا

کٹھمنڈو / کئیر خبر لندن میں واقع نیپالی سفارتخانے نے بتایا کہ جمہوریہ نیپال کی صدر ، مسز بیدیا دیوی بھنڈاری کا خط ، برطانیہ کی ملکہ ، مسز الزبتھ دوم کو ، 30 مئی 2021 ء کو پہنچایا گیا ، اور ایک خط ان کے امریکی ہم منصب مسٹر جو بائیڈن کو بھی پہنچایا گیا ، انہوں نے نیپال میں کوویڈ 19 کی ویکسین کے لئے مدد کی درخواست...

← مزيد پڑھئے

نیپال : آئندہ دو سالوں میں ضلع دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی اور اسٹوریج شروع کرنے کا منصوبہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت آئندہ دو سالوں کے دوران دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی اور اسٹوریج شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ وزیر خزانہ بشنو پرساد پوڈیل نے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی کے لئے ضروری بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ حکومت دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی تلاش کررہی ہے ، لیکن اپریل ۲۰۲۰ میں چینی ٹیم کی کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: سولہ کھرب کا عام بجٹ منظر عام پر؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دو ہزار اور سینئر سٹیزن کے بھتہ میں ایک ہزار کا اضافہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے آج مالی سال 2021-22 کے لئے16.47 کھرب روپے کا بھاری بھرکم بجٹ پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو سنگھادربار کاٹھمانڈو میں وزیر خزانہ بشنو پوڈیل نے مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔ اس سے قبل کابینہ کے اجلاس میں صدر بیدیا بھنڈاری کو نیا بجٹ لانے کے لئے بجٹ آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش کی گئی تھی حکومت نے مبلغ 26.75 ارب تمام شہریوں کو...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے آج اپنا چودھواں یوم جمہوریہ پورے تزک احتشام کے ساتھ منایا

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال نے آج اپنا چودھواں یوم جمہوریہ پورے تزک احتشام کے ساتھ منایا ، آج ہفتہ کو ۲۹ مئی، جہاں جمہوریہ نیپال کی صدر/ بیدیا دیوی بھنڈاری نے اس موقع پر نیپالی عوام کے لئے نیک تمنائیں ، خوشی ، امن اور خوشحالی کے لئے خواہشات کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہا کہ "یوم جمہوریہ خودمختاری کو تقویت بخشے گا اور ہماری تحفظ، آزادی اور قومی...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن کا نیا دور؛ سڑکوں پر سختی بڑھی؛ بیشتر خدمات معطل

کٹھمنڈو/  کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تین اضلاع کے انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا ایک نیا دور نافذ کردیا ہے۔ جاریہ ممنوعہ احکامات ، جوآج 29 اپریل سے نافذ ہیں ، اور 3 جون تک نافذ رہیں گے۔ تین اضلاع --- کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور کی مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ احکامات پر عمل درآمد کو مزید سخت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter