نیپال

نیپال: کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد وبدل؛ کئی نیے چہرے شامل؛ پانچ قلمدان اب بھی خالی

کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ رام چندر پوڈیل نے وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی سفارش پر کابینہ میں نئے وزراء کی تقرری کی ہے۔ صدر دفتر کے ترجمان ساگر اچاریہ نے بتایا کہ صدر پوڈیل نے آئین کے آرٹیکل 76 (9) کے مطابق گزشتہ سال 26 دسمبر کو تشکیل دی گئی وزراء کی کونسل میں تبدیلیاں کیں اور قلمدان تقسیم کئے ۔ دوبارہ تبدیل ہونے والی کابینہ میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: جنکپور میں رام نومی پر پہلی بار فرقہ وارانہ کشیدگی، مسجد کے سامنے ہنگامہ

جنکپور/ کیئر خبر اب تک پڑوسی ملک بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی صرف رام نومی پر شوبھا یاترا کے موقع پر پیدا ہوتی تھی لیکن اب اس کی آنچ پڑوسی ملک نیپال تک بھی پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو نیپال کے جنک پور میں رام نومی کی شوبھا یاترا میں شریک لوگوں نے مسجد کے قریب ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جنک پور میں جانکی مندر کے پیچھے ایک مسجد ہے۔ شوبھا...

← مزيد پڑھئے

بیچ ہوا میں آمنے۔سامنے آگئے ایئر انڈیا اور نیپال ایئرلائنس کے طیارے،غفلت برتنے کے الزام میں 3ملازمین معطل

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے طیارے جمعہ کو نیپال میں بیچ ہوا میں آپس میں ٹکرانے والے تھے کہ وارننگ سسٹم نے پائلٹس کو محتاط کر دیا اور ان کی فوری کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ حکام نے اتوار کو یہاں یہ جانکاری دی ہے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAN) نے ایئر ٹریفک کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے تین ملازمین کو...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا’جمعرات کو پہلا روزہ

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات 23 مارچ کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، قطر اوقاف و اسلامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس سے قبل رياض ریجن کی رصدگاہ نے...

← مزيد پڑھئے

جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ کے زیراہتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام اختتام پذیر

مریاد پور، روپندیہی/ كيئر خبر جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ بھیرہوا، روپنديهی، نیپال کے زیراہتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 15/03/2023 بروز بدھ یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام و تقریب دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی سرپرستی مولانا شمیم الرحمن اثری صدر جمعیۃالسلام للخدمات الانسانیہ نیپال اور صدارت فضیلۃ الشیخ شمیم احمد ندوی ناظم اعلیٰ جامعہ...

← مزيد پڑھئے

روپندیہی میں مركز القمه کے زیر اهتمام کلیہ سارہ للبنات کا افتتاح’ اجلاس عام اختتام پذیر

لمبنى/ كيئر خبر لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں موسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر سرپرستی عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد ہوا اور اس موقع پر مرکز تحفیظ القرآن الکریم کے چھ طلبہ کی دستار بندی كى گئی  نيز کلیہ سارہ للبنات کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس دعوتی پروگرام میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علمائے کرام نے شرکت کی اور...

← مزيد پڑھئے

نیپال: مدارس میں حکومت کے ذریعے تیار کردہ نصاب کی فوری تنفیذ کا مطالبہ

کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو ضلع کے کرشنا نگر میں مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں اور مدارس کے اساتذہ کے درمیان ایک مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مدارس میں حکومت کے ذریعے تیار کردہ نصاب کو فوری طور پر لاگو کیا جائے- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ لمبنی کی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی نے...

← مزيد پڑھئے

طالبات امہات المومنین اور صحابیات کو اسوہ ونمونہ بنائیں: مولانا عبد العظیم مدنی

جھنڈا نگر،نیپال کی پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر نیپال میں فارغ ہونے والی طالبات کے اعزازوتکریم میں تقریب ردائے فضیلت کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت معروف عالم دین مولانا شمیم احمد ندوی ناظم جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال نے فرمائی انھوں نے اپنے صدارتی کلمات میں کہا کہ فارغ ہونے والی طالبات اپنے اپنے گھروں میں دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دیں اب آپ...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے نو منتخب صدر جمہوریہ پوڈیل کو چینی صدر شی جنپنگ نے دی مبارکباد؛ کیا ہے چینی صدر کی خواہش؟

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کو نیپال کے نومنتخب صدر رام چندر پوڈیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی کو مزید آگے بڑھانا، باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنانا اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی اعلیٰ معیار کی پیش رفت کرنا چاہتے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے سینئر لیڈر 78 سالہ رام چندر پوڈیل نے پیر کو نیپال...

← مزيد پڑھئے

کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات جھنڈا نگر میں ختم بخاری شریف

جھنڈانگر/ کیئر خبر کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات جھنڈا نگر میں راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کے صدر اور جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے استاذ ڈاکٹر عبد الغنی القوفی نے ختم بخاری شریف کا پر مغز وبصیرت افروز علمی درس دیا، آخری حدیث سے متعلق مختلف علمی لغوی عقدی ادبی نکات کو بہت خوبصورت انداز میں واضح کیا، صحیح بخاری جیسی عظیم کتاب کا عظیم درس بہت ہی وقیع وموثر بن گیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter