2011 میں فرانس نے عوامی مقامات پر نقاب سے چہرہ چھپانے پر پابندی لگائی، اِس پابندی کے تحت کوئی بھی عورت اپنا چہرہ چھپا کر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی تھی، اُس وقت کے فرانسیسی صدر سرکوزی جن کی حکومت نے یہ پابندی عائد کی تھی، اِس کی حمایت میں کہا کہ نقاب ظلم کی نشانی ہے اسے فرانس میں خوش آمدید نہیں کہا جا سکتا۔ فرانس کی سات...
← مزيد پڑھئےصدیوں سےقلعہ بند دفاعی دیواروںنے دنیا بھر میں شہروں کی حفاظت کی ہے،دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جس نے بیرونی حملہ آوروں سے حفاظت کےلیے دفاعی اقدامات نہ کیے ہوں۔ انگریزوں کو بھی کراچی اور حیدرآباد فتح کرنے کے لیے قلعہ منوڑہ اور پرانا قلعہ فتح کرنا پڑا۔ کولمبیا سے چین اور فرانس تک اب بھی ایسے شاندار قلعہ بند شہر موجود ہیں، جو ماضی کی عظمت...
← مزيد پڑھئےفضول کاموں میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہےاپنے خیالات قلم بند کریں، تخلیقی سرگرمیوں کی طرف مائل کریں۔ایک لکھاری بھی دیگر فن کاروں اور ہنرمندوں کی طرح تخلیق کارہوتا ہے، جو معاشرے کی تصویرکو اپنے خیالات، نظریات اور فکر کے ذریعے قلم کی زبان عطا کر کے الفاظ کے روپ میں ڈھالتا ہے۔ وہ جو دیکھتا اور سوچتا ہے، اسے الفاظ کے ذریعے دوسروں کے ذہن پر ثبت کرنے...
← مزيد پڑھئےارشادِ باری تعالیٰ ہے:’’ اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا۔وہ وہی ہے جو مکے میں ہے، جو تمام جہانوں کے لیے برکت اور ہدایت والا ہے۔ اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں،جن میں سے ایک ابراہیمؑ کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے۔جو شخص اس (مبارک) گھر میں داخل ہوا، اس نے امن پا لیا۔ لوگوں پر اللہ کا حق(یعنی فرض) ہے...
← مزيد پڑھئےشہر سوختہ نے قبل مسیح کےچاراَدوار دیکھے ہیں مگر المیہ یہ رہا کہ ہر دور میں اس شہر کی وسعت میں کمی ہوئی ۔ اس شہر کا پہلا دور 2100 سے 2300 قبل مسیح کاہے کانسی کے اس دور میں یہ شہر بلوچستان اور ایران کے صوبے کمران کے درمیان آباد ہوا، اس شہر کو کس نے آباد کیا، اس حوالے سے تاریخ کے صفحات خاموش ہیں۔ دوسرا دور 2300...
← مزيد پڑھئےعید الفطر کی بہ نسبت عید الاضحی کے موقعے پر خواتین کی ذمّے داریاں خاصی بڑھ جاتی ہیں۔تاہم، اگر عید سے قبل ہی بعض امور کی منصوبہ بندی کرلی جائے، تو نہ صرف خواتین عید کے روز خُوب لطف اندوز ہوسکتی ہیں، بلکہ اپنے پیاروں کے ساتھ ڈھیر سارا وقت بھی بِتا سکتی ہیں۔چوں کہ عید الاضحی کا چاند دس دِن قبل ہی نظر آجاتا ہے، تو اس دوران کئی...
← مزيد پڑھئےشیخ الحدیث مولانا محمد جعفر انوارالحق الھندی بھینس کی قربانی کے متعلق فرماتے ہیں کہ '' بھینس کی قربانی درست نہیں ہے کیوں کہ اسکی قربانی کا ثبوت قرآن و سنت اور تعامل صحابہ میں موجود نہیں ہے اس لئے اس کی قربانی کرنا غلط ہے، قربانی ایک عبادت ہے اور عبادت کے لئیے دلیل چاہئیے بغیر دلیل کے عبادت ثابت نہ ہوگی اور چونکہ بھینس کی قربانی کے لئیے...
← مزيد پڑھئےاین ڈی ٹی وی کی ماب لنچنگ اسٹنگ آپریشن سیریز ملک کیلئے ہی نہیں بنی نوع انسانی کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ اس ہجومی تشدد کا نشانہ درحقیقت مسلمان نہیں، ہندوستان ہے۔ اسٹنگ آپریشن کے دوران ایک ماب لنچر کی منفی سوچ اور اس کے تیور تو ذرا دیکھئے۔۔۔۔ ’’ہاں ہم بہت خوش ہیں قاسم قریشی کا قتل کرکے، ہمیں فخر ہے کہ ہم نے یہ ’پُنیہ‘ کا کام انجام دیا،...
← مزيد پڑھئےسیکس: دنیا کا قدیم ترین اور عالمگیر عمل ہے۔ لیکن سیکس پر بات یا عمل مختلف ممالک میں مختلف انداز سے ہوتا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ’کراسنگ کانٹینینٹس‘ نے اس تحقیق پر گھنٹوں صرف کیے۔ کنوارے پن سے لے کر بغلوں میں سیب رکھ کر ناچنے تک، دنیا میں سیکس سے جڑی مختلف رسومات پر ایک نظر: 1. ہوائی کے قبائلی اپنے اعضا کو نام دیتے ہیں روایتی...
← مزيد پڑھئےپاکستان کے ممکنہ وزیراعظم عمران خان کی متوقع اورقدرے متنازعہ ’شاندار کامیابی ‘ پر ہندوستانی حکومت کی طرف سے ابھی تک ایسا کوئی خوش کن ردعمل نہیں آیا ہےلیکن پاکستان کی شکست خوردہ سیاسی جماعتوں اور ہندوستانی گودی میڈیا دونوں کا ردعمل سامنے آچکا ہے اور ایک جیسا ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا ردعمل فطری اور ہمارے میڈیا کا ردعمل مصنوعی یا یوں کہہ لیں...
← مزيد پڑھئے