پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز محمد اشفاق نے میڈیا سے گفتگو میں تین پولیس اہلکاروں ایک نجی سکیورٹی گارڈ اور ایک عام شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہلاک...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں رجسٹرڈ خواتین وکیلوں کی تعداد 487 پہنچ گئی ۔ وزارت عدل میں رجسٹرڈ وکلاءکی تعداد 6270 ہے جن میں خواتین وکیل شامل ہیں ۔ مملکت میں خواتین مختلف سیکٹرز میں خدمات انجام دے رہی ہیں وکالت کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ۔ گزشتہ برس2018 میں وزارت عدل نے وکالت کے 774 لائسنس جاری کئے ان میں سے 619 مرد اور 155 خواتین تھیں ۔وزرات انصاف کا کہنا...
← مزيد پڑھئےتاریخی کھدائیوں سے دن بدن نت نئے انکشافات ہوتے رہتے ہیں ان ہی میں سے دلمون نامی ایک افسانوی ریاست بھی ہے جسے مورخین دنیا کی جنت کا نام بھی دیتے ہیں۔ یہ افسانوی ریاست عظیم الشان تمدن کی حامل تھی جو پانچ ہزار برس قبل بحرین کے جزائر، سعودی عرب کے علاقے ’تاروت‘ اور کویت کے جزیرے’ فیلکا‘ میں پوری شان و شوکت کے ساتھ قائم تھی۔ پہلے پہل کویت...
← مزيد پڑھئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کیا جائے، سینیٹر وارینواشنگٹن: ( 08 مئی 2019) ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے کہاہے کہ امریکی صدر کا مواخذہ کیا جائے۔ سینیٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حفاظت نہیں بلکہ امریکا کے آئین کی حفاظت کرنے کا حلف اٹھایا ہے۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر وارین نے کہا کہ مولر رپورٹ سے امریکا اور ٹرمپ مہم حکام کے درمیان روابط ثابت ہوگئی ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
← مزيد پڑھئےاگر ایران جولائی 2015ء میں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو یورپ اس پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عاید کردے گا۔ ایران کی ایک سرکاری خبررساں ایجنسی نے سوموار کو یہ اطلاع دی تھی کہ امریکا کی جوہری سمجھوتے سے دستبرداری کے ردعمل میں ایران اپنے منجمد جوہری پروگرام پر دوبارہ کام شروع کردے گا لیکن اس نے یہ بھی کہا...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے اپنے دیرینہ دوست اور اپنی بیٹی کے باپ سے منگنی کرلی اور اب دونوں نے شادی کا فیصلہ بھی سنا دیا، شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب گیفورڈ نے شادی کی پیشکش کی تو یہ لمحہ کبھی نہ بھلائے جانے والا رومانوی لمحہ تھا۔تفصیل کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے اپنی...
← مزيد پڑھئےکولمبو:(07 مئی 2019) سری لنکا کے پولیس سربراہ نے کہاہے کہ ایسٹر کے موقعے پر کولمبو میں حملے کرنے والے تمام دہشتگرد مارے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے پولیس سربراہ نے کہاہے کہ ایسٹر کے موقعے پر کولمبو میں حملے کرنے والے تمام دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ دو سو مسلمان مبلغین سمیت چھ سو غیر ملکی ملک بدرکئے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی...
← مزيد پڑھئےافریقی ملک نائیجیریا میں پٹرول سے بھرے ٹینکر میں دھماکے سے 55افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ نائیجیریا کے علاقہ نائیمے میں پٹرول سے بھرا ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس میں بھرا ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع ہو گیا جسے قریبی علاقے کے لوگوں نے جمع کرنا شروع کر دیا تھا۔ اسی اثنا میں ٹینکر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا اور آگ لگ...
← مزيد پڑھئےجنوب مشرقی ایشیاء کے ملک برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البلقیہ نے عالمی سطح پر سخت تنقید کے بعد اعلان کیا ہے کہ ہم جنس پرستی اور زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار نہیں کیا جائے گا۔ حسن البلقیہ نے اتوار کی رات کو اپنے خطاب میں کہا کہ برونائی کے عام فوجداری قانون کے تحت دی جانے والی سزائے موت پر عارضی پابندی کا اطلاق شرعی قانون کے تحت سزا...
← مزيد پڑھئےجدہ : سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مسجد الحرام کی چھت پر سیکیورٹی باڑ کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ۔ اور سعودی حکومت نے رمضان المبارک کی آمد پر عمرہ زائرین کے لیے باب الملک عبدالعزیز بھی کھول دیا ہے ۔ سعودی اخبار کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورس کے معاون کمانڈر میجر جنرل محمد الاحمدی نے بتایا کہ مسجد الحرام کی چھت پر سیکیورٹی باڑ کی تنصیب...
← مزيد پڑھئے