بھارتی طیارے بادلوں میں پاکستانی ریڈار پر نظر نہیں آئینگے اس لیے حملہ کی اجازت دی

13 مئی, 2019

نئی دہلی- بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے مبینہ حملے کی روئیدادسناتے ہوئے کہاہے کہ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے ہم نے حملہ روک دیاتھامگرایک دم خیال آیا کہ کیوں نہ بادلوں کا فائدہ اٹھایاجائے اورحملہ کردیا جائے اورپھر ہم نے یہی کیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بادلوں اور بارش کی وجہ سے بھارت کے فائٹر طیارے پاکستان کے ریڈار سے بچ جائیں گے اور اسی لیے انھوں نے ایئر سٹرائیک کی اجازت دے دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاکہ میں نے نو بجے (ایئر سٹرائک کی تیاری کے بارے میں) ریویو کیا، پھر 12 بجے ریویو کیا۔ ہمارے سامنے مسئلہ

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter