سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، آٹھ مطلوب دہشت گرد ہلاک

12 مئی, 2019

ریاض – سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 صوبہ القطیف کے قصبے طاروت میں سکیورٹی فورسز نے بھرپور آپریشن کرکے دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ دوران آپریشن علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق حال ہی میں تشکیل پانے والے ایک گروپ سے تھا۔

سعودی سکیورٹی فورسز کے جانب سےاکیس اپریل کو الزلفی میں دہشت گرد تنظیم داعش کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter