عالمی خبریں

ٹرمپ نے سمندری طوفان کو روکنے کیلئے انوکھی تجویز دیدی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمندری طوفان کو روکنے کیلئے انوکھی تجویز دے ڈالی ، کہا کہ طوفان کو ایٹم بم سے روکنے کے حوالے سے طریقہ کار پر غور کیا جائے , حال ہی میں یورپی ملک ڈنمارک کے ماتحت آزاد ریاست کا درجہ رکھنے والے جزیرے نما ملک گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش ظاہر کی تھی اب وہیں انہوں نے قدرتی طوفانوں کو بھی طاقت کے زور...

← مزيد پڑھئے

حاجیوں کے لیے وطن واپسی پرآن لائن امیگریشن کی نئی سہولت

مکہ ۔ 21 اگست - سعودی عرب نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس جانیوالے حجاج کرام کو سفر میں نئی سہولت پیش کی ہے۔حج کر کے واپس جانے والے حاجیوں کو اپنی قیام گاہ ہی سے آن لائن امیگریشن کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سہولت کا آغاز انڈونیشیا، اورملائیشیا سے کیا جا رہا ہے۔آئندہ برسوں میں دیگر ممالک کے حجاج کو بھی...

← مزيد پڑھئے

ای کرنسی جاری نہیں کی، لین دین نہ کیا جائے، سعودی وزارت خزانہ

ریاض ۔ 21 اگست - سعودی وزارت خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ ای کرنسی ‘کرپٹوریال’ پھیلائی جا رہی ہے۔ اس سے خبر دار رہا جائے۔اس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں۔ اس میں کسی قسم کا کوئی لین دین نہ کیا جائے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ سعودی عرب کے نام سے جو ای کرنسی پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے اسے سعودی ریال کا نام دیا جا رہا...

← مزيد پڑھئے

پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات چیت مفید رہی:ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ  کشمیر کی صورتحال سے متعلق وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک بات چیت مفید رہی ہے ،امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری سمیت  کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی سے ہونے والی گفتگو...

← مزيد پڑھئے

جدہ ائیرپورٹ سے براہ راست مکہ جانے کیلئے نئی شاہراہ پر کام جاری ، طویل فاصلہ کتنے منٹ میں طے کیا جا سکے گا؟جان کرآپکو یقین نہیں آئیگا

جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والے معتمرین جدہ شہر سے گزرنے کے بجائے اب ایئر پورٹ سے براہ راست مکہ مکرمہ جا سکیں گے ۔ حج اور عمرہ کی غرض سے آنے والوں کو سہولت دینے کے لیے نئی شاہراہ تعمیر کی جا رہی ہے ۔ سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے حجاج اورعمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کو سہولت مہیا کرنے کی غرض سے...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر ٹرمپ کا نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ

نئی دہلی امریکی صدر کا بھارتی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماوں کے درمیان 30 منٹ طویل گفتگو ہوئی، عمران خان کی شکایتیں کرنے پر ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تلقین کی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے پیر کے روز ٹیلی فون رابطہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان...

← مزيد پڑھئے

داعش کے ٹھکانے تباہ کریں گے:افغانستان کا اعلان

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ٹھکانے تباہ کریں گے۔ افغانستان کی آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانی صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ معصوم بچوں اور خواتین کو قتل کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا،داعش کے ٹھکانے تباہ کریں گے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی ہمارا مقدر ہو گی ۔ان کا مزید کہنا تھاکہ...

← مزيد پڑھئے

یمن کے 25 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

یمن کی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کہاہے کہ مملکت سے 25 ہزار عازمین حج کو فرئضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کرنے کے بعد عازمین حج کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔ یمنی وزارت اوقاف کے سیکرٹری برائے حج وعمرہ طارق القرشی نے بتایا کہ شیڈول کے مطابق پچیس ہزار عازمین حج کو مناسک حج کی...

← مزيد پڑھئے

مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ نے بال مودی کے کورٹ میں ڈال دی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ امریکی صدر کے مطابق اگرپاکستان اوربھارت چاہیں توثالثی کاکردارادا کرنے کیلئےتیارہوں ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے اچھی ہوئی تھی ۔ عمران خان اورنریندر مودی دونوں شاندار...

← مزيد پڑھئے

حج کے دوران ایل پی جی گیس کے استعمال پر پابندی لگ گئی

مکّہ مکرمہ( 2 اگست 2019ء) سعودی عرب میں حج سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس موقع پر لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے حرمین شریفین اور اس کے آس پاس کے مقامات پر ایل پی جی گیس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد حاجی بھی اپنے کیمپوں میں ایل پی جی استعمال نہیں کر سکیں گے۔اس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter