عالمی خبریں

سعودی عرب کے العُلا میں ہاتھی کے وجود سے مشابہ چٹان ”جبل الفیل“ دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز

العلا/ ايجنسى سعودی مملکت میں ثقافتی ، تاریخی اور مذہبی مقامات کی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہ سرزمین دلفریب صحرائی مناظر، ہرے بھرے نخلستانوں، بلند و بالا پہاڑوں اور سرد ترین مقامات سے بھی مالا مال ہے۔ جبکہ بحیرہ احمر کے خوبصورت ساحلی مقامات بھی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مملکت میں ہر سال مذہبی سیاحت کی غرض سے اگر ایک کروڑ سے زائد لوگ آتے...

← مزيد پڑھئے

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی؛ 4 افراد ہلاک، میئر نے پبلک ایمرجنسی نافذ کردی

واشنگٹن/ايجنسى امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی میں خاتون سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن کی میئر موریل باؤزر نے شہر میں پبلک ایمرجنسی نافذ کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میئرموریل باؤزر نے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری تک امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ میئر موریل باؤزر کاکہنا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ 21 جنوری تک ہوگا۔...

← مزيد پڑھئے

سعودی ولی عہد نے امیر قطر کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر العلا مدائن صالح کی سیر کرائی- تصویریں وائرل

العلا/ ايجنسى سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو کار سے العلا کی سیر کرائی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امیر قطر کو اپنی کار سے العلا کی سیر کرانے والی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔  اس پر پسندیدگی کا اظہار اور اسے دونوں برادر ملکوں کے درمیان مصالحت کی روشن علامت...

← مزيد پڑھئے

برسوں سے جاری کشیدگی ختم، سعودی عرب اور قطر کے تعلقات بحال ہوگئے

ریاض/ ايجنسى  برسوں سے جاری کشیدگی ختم، سعودی عرب اور قطر کے تعلقات بحال ہوگئے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کویتی وزیر کے مطابق قطر کا برسوں سے جاری بائیکاٹ ختم کر دیا گیا، سعودی عرب اور قطر نے تعلقات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔دونوں خلیجی ممالک نے زمینی...

← مزيد پڑھئے

روس، 20 ہزار سال پرانا برفانی دور کا گینڈا دریافت

ماسکو (ایجنسی) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی سائبیریا میں مقامی لوگوں کو ہزاروں سال پہلے محفوظ ہوچکے ایک گینڈے کا جسم ملا ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ گینڈا 20سے 50 ہزار سال پہلے یہاں رہا ہو گا۔گینڈے کی باقیات کا جائزہ لینے والی سائنسدان ویلری پلوٹنیکو نے روسی میڈیا کو بتایا کہ مرنے کے وقت اس گینڈے کی عمر تین سے چار برس کے لگ بھگ...

← مزيد پڑھئے

شادی کی پیشکش پر لڑکی 650 فٹ بلند پہاڑ سے نیچے گرگئی

ویانا / ایجنسی آسٹریا میں بوائے فرینڈ کی جانب سے شادی کی پیشکش پر لڑکی 650  فٹ بلند پہاڑی سے نیچے گر پڑی۔ پرسکون پہاڑ پر لڑکے کا اپنی محبوبہ کو پرپوز کرنا مہنگا پڑگیا۔ ہوا کچھ یوں کہ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے کے لیے ایک پہاڑی کا انتخاب کیا، اس پہاڑ پر پہنچنے کے لیے انہیں...

← مزيد پڑھئے

شہریوں کو کورونا کی تیسری لہر سے بچانا برطانیہ کیلئے بڑا چیلنج

لندن/ ايجنسى کورونا وائرس کی دوسری لہر اور اس کی دوسری قسم کے منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے لیے اپنی شہریوں کی حفاظت اس کے لیے بڑا چیلینج بن گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن اسکول آف ہائیجین ٹروپکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کو اپنے شہریوں کو بچانے کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کم نمبر دینے پر طالب علم نے مصرى استاد کو قتل کردیا

رياض/ ايجنسى  سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں نمبر دینے والے استاد  هاني عبدالتواب کو گولی مارکر قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں آٹھویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے انگریزی میں کم نمبر آنے پر اپنے استاد پر ناراضی کا اظہار کیا اور دونوں کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ 13 سالہ طالب علم اپنے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ وزیر توانائی نے سعودی قوم کو خوشخبری سنادی ہے کہ ملک میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل اور گیس کے نئے ذخائر ظہران ،رفح اور الغوار کی آئل فیلڈز میں دریافت ہوئے ہیں۔ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کے مطابق دریافت تیل اور گیس کے ذخائربہت بڑے...

← مزيد پڑھئے

نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کیلئے بُری خبر

لندن/ ايجنسى کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بُری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔ وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار کرتے ہوئے پچھلے دو ہفتوں میں جنوبی افریقا سے آنے والے افراد سے فوری تنہائی اختیار کرنے کی اپیل کردی۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter