عالمی خبریں

حماس نے اسرائیل کو غزہ پر جنگیں مسلط کرنے کے تمام مواقع فراہم کیے: محمود حباش

رام اللّٰہ/العربیہ فلسطینی صدر کے مشیر محمود حباش نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حماس بھی رفح کی صورتحال کی ذمہ دار ہے۔  رام اللّٰہ میں العربیہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمود حباش نے کہا کہ حماس نے اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر جنگیں مسلط کرنے کے تمام مواقع اور وجوہات فراہم کیں۔ انھوں نے کہا کہ غزہ کے عوام حماس کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

مصر: لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

قاهرة/ ايجنسى مصر میں ایک لڑکی کی  قربانی رائیگاں چلی گئی جب منگیتر کی جان بچانے کے لیے اپنا ایک گردہ عطیہ کیا لیکن اس نے کسی اور لڑکی سے شادی کر لی۔ المرصد نیوز کے مطابق مصری دوشیزہ ’ریم‘ نے خود پر گزرنے والے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی منگنی چچا زاد نبیل سے ہوئی تھی۔ ریم کا کہنا تھا کہ ’ہم دونوں کا بچپن ایک ساتھ گزرا تھا اس لیے قربت کو دیکھتے ہوئے گھروالوں...

← مزيد پڑھئے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں کو عوامی حق سمجھتے ہیں، انٹونی بلنکن

واشنگٹن/ ايجنسى امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے امریکا میں ہونے والے مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں جاری مظاہرے جمہوریت کا حصہ ہیں۔  واشنگٹن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا مظاہروں کو عوامی حق سمجھتے ہوئے اس کا دفاع کرتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی پولیس کے کریک ڈاؤن کے باوجود امریکی یونیورسٹی اور...

← مزيد پڑھئے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 روز، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ/ ايجنسى غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے 200 روز مکمل ہوگئے، اس دوران جنگی جرائم کی مرتکب اسرائیلی فوج نے 75 ہزار ٹن بارود غزہ پر برسایا۔ ان حملوں کے نتیجے میں 34 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ اسرائیل کے ان وحشیانہ حملوں نے مکانات، اسپتال، مساجد، تعلیمی ادارے کچھ نہ چھوڑا اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا...

← مزيد پڑھئے

غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 37 فلسطینی شہید

غزہ/ ايجنسى غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملوں میں 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی افواج نے ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا جنکی مسلسل پرواز سے زخمیوں کے ریسکیو میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ دیرالبلح میں بھی اسرائیلی فوج نے فائرنگ...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا۔ حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روانگ آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5 دھماکے ہوئے۔ انڈونیشیا کی آتش فشاں ایجنسی کے مطابق ماؤنٹ روانگ میں منگل کو  آتش فشاں پھٹنے سے دھماکا ہوا،...

← مزيد پڑھئے

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چین فعال کردار ادا کرے: سعودی عرب

رياض/ ايجنسى سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال پر چین سے فعال اور اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے گفتگو کرتے ہوئے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا؛ عید الفطر بدھ کو؛ بھارت اور نیپال میں جمعرات کو متوقع

ریاض/ کیئر خبر ادارہ حرمین شریفین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج سعودی عرب کے کسی بھی علاقے میں شوال کی رویت نہیں ہو سکی ہے۔ لہذا 30 کا رمضان مکمل کیا جائے گا اور بروز بدھ شوال کی یکم تاریخ ہوگی۔ وہیں ماہرین فلکیات نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ فلکیاتی حساب سے برصغیر ہندوستان نیپال بنگلہ دیش اور پاکستان...

← مزيد پڑھئے

ہزاروں غیر ملکی گداگر مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ/ ايجنسى ہزاروں غیر ملکی گداگر سعودی شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ ڈائریکٹر ادارۂ امنِ عامہ کے مطابق گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران  4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ مسجد الحرام اور مختلف مقامات پر محکمۂ انسدادِ گداگری کی ٹیمیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے محکمۂ امنِ عامہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے...

← مزيد پڑھئے

عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کی خاموشی: زندگیوں کی حفاظت کیسے؟

Gaza

غزہ میں حماس اسرائیل کا جنگ نہیں ؟انسانیت کاقتل عام ہے عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کےطویل خاموشی نہایت ہی افسوس ناک ، یہ عالمی تنظیم ملک کے شہر سے لے کر گاؤں گاؤں تک پھیلی ہوی ہے زنا بالجبر ودیگر زیادتیوں کے خلاف مظلوموں کی انکوائری وحقوق انسانیت کےلئے سرگرم رہتی ھے کیا یہ تنظیم مر چکی ہے؟۔ دیگراقوام متحدہ سے جڑے ممالک اصولوں کے مطابق ویٹوپاور پر نظریں جمائے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter