ریاض(5 مارچ 2019ء) سعودی عرب میں آج کل آن لائن مارکیٹ میں زندہ ٹڈیوں کی خرید و فروخت زوروں پر ہے۔ اس وقت زندہ ٹڈیوں کی تھیلی 300ریال تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔ سعودی ٹڈیوں کو خشکی کا جھینگا قرار دیتے ہیں۔ مگر خشکی کا یہ جھینگا اس وقت سمندری جھینگے سے بھی مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ آن لائن ٹڈیاں فروخت کرنے والے گاہک کو ٹڈیوں کی تھیلی کی ہوم...
← مزيد پڑھئےریاض(5مارچ 2019ء) محکمہ ٹریفک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی ڈرائیور ٹریفک سگنل کی بتی سُرخ ہونے کی صورت میں گاڑی زیبرا کراسنگ پر کھڑی کرتا ہے تو اُس پر جرمانہ عائد ہو جائے گا۔ یہ وضاحت ایک شہری کی جانب سے آن لائن پُوچھے گئے سوال کے جواب میں کی گئی ہے۔ شہری نے سوال کیا تھا کہ اگر سگنل کی بتی سُرخ ہو اور گاڑی کا پیہ زیبرا کراسنگ پر آ جائے، مگر ڈرائیور گاڑی فوراً ریورس...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(3 مارچ 2019ء ) سعودی عرب میں غیرقانونیتارکین وطن کے خلاف جاری آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ اس آپریشن کے سلسلے میں ہی گزشتہ روز مقدس شہر مکّہ مکرمہ میں سیکیورٹی اداروں نے بجلی اور ہلالِ احمر کے تعاون سے رات گئے غیر قانونی تارکین کے خلاف بھرپور کارروائی کی جس کے دوران وادی جلیل، المنصور، حارۃ یمن اور حوش بکر محلّوں میں چھاپے مارے گئے۔جس کے باعث مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 189 غیر قانونی طور...
← مزيد پڑھئےریاض(3 مارچ 2019ء ) ممتاز سعودی عالم شیخ عبداللہ المنیع کا کہنا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کے روزوں کی تعداد گنتی ہو گی۔ جبکہ شعبان کا مہینہ 30 دِن کا ہو گا۔ سعودی عالم عبداللہ المنیع سعودی عالم کے ممتاز علماء کے بورڈ کے رُکن اور شاہی ایوان کے مشیر بھی ہیں۔ اُنہوں نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر وضع کر کے اُس میں ہر مہینے چاند...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(3 مارچ 2019ء ) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخڈاکٹر اُسامہ خیاط نے گزشتہ روز خطبۂ جمعہ کے دوران مسلمان اُمّہ کو تلقین کی ہر مسلمانوں کو اپنے ظاہر و باطن اور تنہائی اور محفل میں خُدا ترسی سے کام لینا چاہیے۔ اپنے اس ایمان افروز خطبہ میں اُنہوں نے مزید کہا کہ ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ خود سمیت اپنے گھر والوں سے بھی اسلامی احکامات کی تعمیل...
← مزيد پڑھئےریاض(3 مارچ 2019ء ) مقامی لیبر کورٹ نے ایک نجی کمپنیکو اپنے غیر مُلکی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر اُس پر چالیس لاکھ ریال کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ جرمانہ قانون محنت کی دفعہ 94کے تحت عائد کیا گیا ہے۔ قانون محنت کی دفعہ 94کے مطابق اگر عدالت میں یہ بات ثابت ہوجائے کہ آجر نے مقررہ وقت پر اجیر کو بِنا کسی ٹھوس وجہ کے اس کا معاوضہ ادا نہیں کیا تو ایسی صورت...
← مزيد پڑھئےشارجہ(ایکم مارچ 2019ء ) شارجہ میں سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کی شامت آ گئی ہے۔ جو لوگ اپنے گھر کے باہر پارکنگ کے لیے غیر مخصوص مقامات پر گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں، پولیس کی جانب سے اُن کی گاڑیاں ضبط کرنے کے علاوہ جرمانے بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سال 2018ء کے دوران اس نوعیت کی ٹریفک خلاف ورزی پر تین ہزار سے گاڑیاں ضبط کی گئیں۔تاہم پولیس کی جانب سے ایک اچھا کام یہ کیا جا رہا ہے کہ یہ گاڑیاں مخصوص...
← مزيد پڑھئےریاض(یکم مارچ 2019ء ) سعودی مملکت میں درجنوں شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ ہو چکا ہے جس کے لاکھوں غیر مْلکی ملازمتوں سے فارغ ہو کر اپنے وطن کو روانہ ہو چکے ہیں اور اْن کی جگہسعودی نوجوان بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ وزارت محنت و سماجی بہبود کے مطابق جن شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ ہوا ہے،اْن میں نگرانی کی خاطر ہزاروں انسپکٹرز چھاپے مار رہے ہیں۔جن مقامات پر خلاف ورزی...
← مزيد پڑھئےریاض(24فروري 2019ء ) سعودی عالم عبداللہ المنیع نے واضح کیا ہے کہ عام حالات میں قبر کُشائی کی اجازت نہیں ہے۔ قبر صرف کسی نجی فائدے یا عوامی مفاد کی خاطر ہی دوبارہ کھُلوائی جا سکتی ہے۔ یہ بات اُنہوں نے ایک سعودی ٹی وی چینل کے فتاویٰ سے متعلق پروگرام میں سوال کے جواب میں کہی۔ ایک شخص نے اُن سے سوال کیا تھا کہ قبر کُشائی کی اجازت کن حالات میں ہے۔جس...
← مزيد پڑھئےریاض(24فروری 2019ء ) سعودی عالم عبداللہ المنیع نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی خاتون اپنا نکاح یا شادی خود نہیں کرا سکتی۔ خاتون کے لیے ولی کی اجازت لینا ضروری ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بعض علماء خاتون کا نکاح اُس کی اپنی مرضی سے کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں، حالانکہ ایسے لوگ غلطی پر ہیں۔ تاہم علماء کی اکثریت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ایسا نکاح شرعی طور پر...
← مزيد پڑھئے