طائف : وزارت شہری خدمات نے چھٹیوں کا سرکاری لائحہ عمل جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بیماری یا ڈیوٹی کے دوران زخمی ہونے پر مکمل تنخواہ کیساتھ 18ماہ تک کی چھٹی مل سکتی ہے۔ اگر سرکاری ملازم نے 4برس مکمل کرلئے ہوں تو ایسی صورت میں اسے 2برس تک کی بیماری کی چھٹی مل سکتی ہے۔6ماہ مکمل تنخواہ، 6ماہ نصف تنخواہ ، ایک سال ربع تنخواہ پر چھٹی ملے...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن... ایک ایسے وقت میں جب کہ پاک ،ہند کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ امریکہ نے نئی دہلی کو 2ارب 60 کروڑ ڈالر مالیت کے 24 ملٹی رول ایم ایچ 60 رومیو سی ہاک ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔ بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہند اہم دفاعی شراکت دار ہے ۔ ہیلی کاپٹروں کی فروخت سے امر یکہ اور...
← مزيد پڑھئےانڈیا میں رائے عامہ کے جائزے تواتر سے وزيراعظم نریندر مودی کو ملک کا سب سے مقبول سیاستدان قرار دے رہے ہیں ۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رواں ماہ سے شروع ہونے والے عام انتخابات میں وزيراعظم نريندرمودی کی اس مقبولیت کو ووٹ میں تبدیل کرنے کے لیے ابلاغ کے تمام جدید ترین وسائل سے لے کر انتہائی روایتی اور پرانے طریقے بھی استعمال کر رہی...
← مزيد پڑھئےدبئی ...عمانی وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تحفظ کا احساس دلانے کیلئے عرب دنیا کو تسلی بخش اقدامات کرنا ہو نگے تاکہ وہ خطے میں خود کو محفوظ سمجھ سکے ۔ اس کا مقصد جنگوں کے سامنے حد مقرر کرنا ہے جس کا سامنا ہم برسوںسے کرتے آرہے ہیں۔ عاجل ویب نیوز کے مطابق عمانی ورزی خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ورلڈ...
← مزيد پڑھئےابہا: 2018ء کی چوتھی سہ ماہی کے اختتام پر نجی اداروں کے سعودی کارکنان میں خواتین کا تناسب 30.6فیصد تک پہنچ گیا۔یہ تناسب 1.9ملین ملازمتوں سے اخذ کیا گیا ہے۔ الوطن اخبار کے مطابق انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کمپنی ’’میکنزی‘‘ نے توقع ظاہر کی ہے کہ نجی اداروں کے سعودی کارکنان میں خواتین کا تناسب 21فیصد تک پہنچ جائیگا۔ملازمتوں میں مرد و زن کے درمیان مساوات کے امکانات مزید بہتر ہونگے۔ مشرق...
← مزيد پڑھئےافریقی ملک ایتھوپیا کی حکومت نے گزشتہ ماہ حادثے کا شکار ہونے والے ایتھوپین ائیر لائنز کے طیارے کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں جہاز کے عملے سمیت 157 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایتھوپیا کی وزیر ٹرانسپورٹ ڈگماویت موگس نے جمعرات کو دارالحکومت عدیس ابابا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران رپورٹ پڑھتے ہوئے کہا کہ 10مارچ کو ET-300فلائٹ کے حادثے سے قبل...
← مزيد پڑھئےعیسر ریجن کی النماص کمشنری میں امام مسجد کو حملہ کرکے زخمی کردیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور شہری سے تحقیقات جاری ہیں ۔ وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے زخمی امام مسجد کی اسپتال میں عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔ عاجل ویب نیوز کے مطابق ملزم کی عمر 50 برس ہے جس نے النماص کمشنری کی جامع مسجد آل...
← مزيد پڑھئےطرابلس ۔۔ ۔ لیبیا کی قومی فوج دارالحکومت طرابلس کے قریب پہنچ گئی 30کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا باقی ہے۔ عالمی برادری نے خبردار کیا ہے کہ بحران فوجی طاقت کے بل پر حل نہیں ہوگا۔ طاقت کے استعمال سے انارکی پھیلے گی۔ دریں اثناءامریکہ، فرانس، برطانیہ ، اٹلی اور متحدہ عرب امارات نے لیبیا کے شہر غریان کے اطراف لڑائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام...
← مزيد پڑھئےبرطانوی جریدے ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ شمالی شام میں دہشتگرد تنظیم داعش خواتین کو فرار ہونے سے روکنے کیلئے بچوں کے قتل کی دھمکیاں دیتی تھی۔ یہ بات داعش سے مفرور ایک برطانوی خاندان نے ٹائمز اخبار کو بتائی۔ اسکائی نیوز کے مطابق 25سالہ طوبہ جندال کے خاندان نے بتایا کہ ان کی بیٹی 2015ء میں لندن سے فرار ہوکر داعش تنظیم میں شامل ہوگئی تھی۔ وہ جب...
← مزيد پڑھئےریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تاریخی مقامات مٹانے، ردوبدل کرنے اور نقصان پہنچانے پر پابندی لگادی ہے۔ کسی بھی تاریخی مقام کو وہ کہیں بھی واقع ہو ،نہ نقصان پہنچانے کی اجازت ہوگی اور نہ ہی کوئی اس میں ردوبدول کا مجاز ہوگا اور نہ ہی اسے مٹانے کا کسی کو اختیار حاصل ہوگا۔ شاہی فرمان میں اس امر کی تاکید کی گئی ہے...
← مزيد پڑھئے