صحت

کورونا کا دوبارہ پھیلاؤ: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے 16 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی

رياض/ ايجنسى کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 16 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے گذشتہ چند ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سفری پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی شہریوں پر بھارت، لبنان، شام، ترکی، ایران، افغانستان، یمن،صومالیہ، ایتھوپیا، کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویتنام، آرمینیا، بیلاروس اور...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں تیزی متوقع: عالمی ادارہ صحت

نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں منکی پاکس کے مزید کیسز بھی سامنے آ سکتے ہیں اور اس خدشے کے پیش نظر ان ممالک کی نگرانی بھی بڑھا دی گئی ہے جہاں ابھی تک یہ بیماری رپورٹ نہیں ہوئی۔  برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ سنیچر کو 12 رکن ممالک سے منکی پاکس کے...

← مزيد پڑھئے

دنیا نے ابھی تک كورونا کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ہے: بل گیٹس

نيويارك/ ايجنسى مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا پر لکھی گئی کتاب سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے  کہا کہ ’یہ کتاب زندگی بچانے کے لیےپُر...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزارتِ صحت: ملک میں لاک ڈاؤن حل نہیں

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت صحت اور آبادی نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں فوری طور پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ منگل کو ایوان نمائندگان (ایچ او آر) کی تعلیم اور صحت کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر روشن پوکھرل نے کہا کہ وزارت لاک ڈاؤن کے خلاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزارت حساس ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آج ملک بھر میں 2444 کورونا کے کیسز درج؛ کٹھمنڈو میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تیاری

کٹھمنڈو / کئیر خبر حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2444 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور کورونا مریض کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیپال میں اب تک کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار 607 تک پہنچ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آج اومیکرون کے ٢٤ نیے کیس درج ؛ ٹوٹل کیسز ٣٦ جا پہنچے

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے اسپتالوں پر زور دیا ہے کہ وہکووڈ انفیکشن کی ایک اور ممکنہ لہر کے لیے خود کو تیار رکھیں۔ جمعہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے، وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں اومیکرون کے 24 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں اور ہر ایک کو حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اب اومیکرون کے...

← مزيد پڑھئے

ماسک نہ پہننے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا: سعودی وزارت داخلہ

ریاض/ ايجنسى دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے جاری حفاظتی اقدامات کے تناظر میں سعودی عرب نے بھی ماسک نہ پہننےوالے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ریاض سے  سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ دوسری جانب سعودی وزارت بلدیات نے اپنے  ذیلی اداروں کو تجارتی مراکز میں تفتیشی دورے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

امریکا، یورپ: اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن/ ايجنسى امریکا اور یورپ میں اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، امریکی دارالحکومت واشنگٹن سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، امریکا بھر میں صرف آج 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جنوبی افریقہ اور دیگر افریقی ملکوں سے جمعے کو سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے...

← مزيد پڑھئے

سال 2022ء کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ عالمی ادارۂ صحت

نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کے لیے دنیا کو مل کر مشکل اقدامات کام کرنا چاہئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہتر...

← مزيد پڑھئے

اومی کرون زیادہ تیزی سے پھیلتا اور ویکسین کے اثرات کم کردیتا ہے، عالمی ادارہ صحت

نيوبارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے نکلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور کورونا ویکسین کی افادیت بھی کم کر دیتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس ویرینٹ سے ہونے والی علامات کم شدت کی ہیں، اومی کرون ویرینٹ دنیا کے 63 ممالک تک پھیل چکا ہے، اس کا زیادہ پھیلاؤ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter