سکاٹ لینڈ کے ایک معروف شھر :گلاسکو : میں "موسمیاتی تبدیلی اور عالمی دنیا پر اس کے سنگین نتائج “ کے موضوع پر یکم نومبر 2021 سے شروع ہونے والی کانفرنس -جس میں تقریباً ۲۰۰ سے زائد ممالک کے سربراہان حصہ لے رہے ہیں- سے متعلق اخبار" The Guardian Newspaper" میں چھپے ہوئے ایک اداریے کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔ *گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس اور اس...
← مزيد پڑھئےقوم مسلم کے ایک بےلوث معلّم کی داستان جسے پڑھ کر یقینا آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے ! پیش ہے ان کی زندگی کی لحظہ بہ لحظہ کچھ جھلکیاں !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاٹھمنڈو کی کسی جمعہ مسجد میں ایک مولوی تعاون کا اعلان کرتا ہے اور تیزی سے دروازے پر پہنچ کر چندے کے لئے جب جوتا چپل کے پاس وہ رومال بچھاتا ہے تو یہ منظر دیکھنے والوں کے...
← مزيد پڑھئے*برق گرتی ہے تو بیچارے مسلما نوں پ* *ڈاکٹر عبد اللہ فیصل* ملک ہندستان میں کیا ہو رہا ہے؟کیوں اور کس لئیے ہو رہا ہے؟ شدت پسند انتہا پسند ہندوکھل کردہشت گردی پھیلا کر مسلمانوں کو چن چن کر قتل کر رہے ہیں ـ اور ان کے ساتھ غیر انسانی حیوانوں سے بدتر سلوک بھی کیا جارہا ہے ـ چند شرپسند ہندو دہشت گرد کسی بھی نہتے معصوم بے گناہ...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب اور نیپال کے مابین دیرینہ خوشگوار تعلقات رہے ہیں اور دونوں ملکوں نے سیاسی ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو پروان چڑھانے کی ہر ممکن کوششیں کی ہیں عالمی تنظیموں و اداروں میں ایک دوسرے کا سپورٹ کرتے دیکھا گیا ہے ہاں عالمی مجلسوں میں کئی بار ایسا ہوا جب نیپال کو غیر جانبدار رہنا پڑا؛ نہ مخالفت کی اور نہ ہی حمایت کی- اس کی ایک خاص...
← مزيد پڑھئے(( نیپال میں ابھی ابھی مردم شماری چل رہی ہے مسلمانوں کے ہر طبقہ نے نیپالی کو قومی زبان اور اردو کو مادری زبان کی حیثیت میں اسے لکھوانے کی اپیل کی ہے تاہم انفردی طور پر کچھ بھائیوں کو اشکال پیدا ہورہا ہے اسی لئے زیر نظر تحریر میں ایسے ہی اشکالات کو دور کرنے کی ایک کوشش کی گئی ہے ۔ شاید آپ کے دل میں اتر...
← مزيد پڑھئےجن لوگوں نے سوچا تھا کہ افغانستان سے امریکی اور مغربی ملکوں کے افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں اسلامی انقلاب آجائےگا. ہر طرف امن وامان اور خوشحالی کا دور دور ہ ہوگا وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ـ افغانستان وہ ملک ہے جہاں چالس40 سال سے صرف خون خرابہ ہو رہا ہےـ پہلے سویت یونین نے حملہ کر کے بڑے پیمانے پر قتل عام کیا ان...
← مزيد پڑھئےہر سال بارش کے موسم میں تین یار چار مرتبہ ایسا ضرور ہوتا ہے کہ جب پوری ممبئ ڈوب جاتی ہے لوکل ٹرین چلنا بند ہوجاتی ہیں سڑک پر ٹریفک جام ہوجاتا ہے لاکھوں لوگ پھنس جاتے ہیں گھروں میں دوکانوں میں پانی بھر جاتا ہے اوربے تحاشہ جانی ومالی نقصان ہوتا ہے سڑکیں سمندر کا.منظر پیش کرتی ہیں. خستہ حال اور مخدوش عمارتوں میں رہنے والے لوگ بارش اور...
← مزيد پڑھئےعید قرباں یا عید الاضحی اسلام کی دوسری عظیم عید ہے جو حج کے مہینہ میں یعنی ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو سارے عالم میں منائی جاتی ہے- عید الفطر اگر نزول قرآن کی یادگار ہے تو عید قرباں ایثار و قربانی؛ جذبۂ صادق اور مجاہدہ نفس کی پکار ہے ۔ مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کے الفاظ ہیں : عید الاضحی محض سیر و تفریح: عیش و...
← مزيد پڑھئےآئندہ سال 2022 میں ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں. جن ریاستوں میں بی جےپی. کی حکومتیں ہیں وہاں اس کا ریکارڈ بہت ہی خراب ہے.عوامی خدمات عوامی سہولیات کی فراہمی کے بجائے فرقہ پرستی کا زور اشتعال انگیز بیانات تبدلئی مذہب اور"لو جہاد" کا فرضی ومن گڑھنت کہانی ہندو مسلم میں مغارئت زہریلے بیانات پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے. تعمراتی وترقیاتی کاموں کو...
← مزيد پڑھئے