حالیہ سروے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک نیپال میں خواتین کے مقابلے مردوں میں شراب اور تمباکو کے استعمال کی شرح زیادہ ہے۔ حکومت نیپال کے مرکزی اعداد وشمار محکمہ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ، 81.4 فیصد خواتین ، جن کی عمریں 15 سے 49 سال کے درمیان ہیں ، کبھی بھی شراب نہیں پیتیں ، جبکہ اسی عمر کے مردوں میں سے 43...
← مزيد پڑھئےبحیرۂ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقاکاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرۂ روم سے اس طورجڑاہواہے کہ اُس سے ہٹ کر اہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی کامرکزرہا ہے۔ طاقت میں اضافے کیلئےبڑی ریاستیں اس خطے کواپنے حق میں بروئے کارلاتی رہی ہیں۔غیرمعمولی اہمیت کے حامل محلِ وقوع نے بحیرۂ روم کوایشیااوریورپ کےمتعددممالک کیلئےسیاسی اور جغرافیائی اعتبارسے انتہائی اہم...
← مزيد پڑھئےبھارتی آرمی چیف جنرل منوج مكند نروانے ٤ نومبر ٢٠٢٠ بروز بدھ تین روزہ دورے پر کٹھمنڈو پہنچے ، اس دوران ان کا وزیر اعظم کے پی شرما اولی اور ان کے ہم منصب نیپال آرمی چیف جنرل پورن چندر تھاپا سے بات چیت ہوئی اور دفاعی تعاون کو نئی اونچائیوں پر لے جانے کا عہد کیا گیا۔ اس دوران صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نروانے کو "نیپال آرمی کے...
← مزيد پڑھئےجس نبی مکرّم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے توحید کا جام پلایا، امن کا پیغام سنایا،اخوّت کا دِیا جلایا،مساوات کادرس دیا،تعصّب کی دیوار گرائی ،غم کے ماروں کو ڈھارس دی،زخم کھاکر پھول برسائے،گالیاں سن کر دعائیں دیں،اس رحمتِ عالم صلّی اللہ علیہ وسلم کو ہردور میں اسلام دشمنوں کی طرف سے نشانہ بنایا گیا،ان کے ناموس پر ضرب لگائی گئی،ان کی شان میں گستاخی کی جسارت کی گئی، کبھی ڈنمارک...
← مزيد پڑھئےبرسراقتدار نیپال کمیونسٹ پارٹی کے مشترکہ صدر/ پشپا کمل دہال عرف پرچنڈ کے قریبی رہنماؤں کے مطابق ، نیپالی وزیر اعظم / کے بی شرما اولی نے ان کو اپنی آخری ملاقات کے دوران کہا تھا کہ پارٹی کو اب الگ ہوجانا چاہئے۔ ہفتہ کے روز ٣١ اکتوبر کو اولی سے اپنی ملاقات کے بعد اگلے دن یکم نومبر 2020 کو دہال نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں اپنی رہائش گاہ پر...
← مزيد پڑھئےاظہار رائے کی آزادی انسان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے اگر انسان کو اس کے حق سے محروم کردیا جائے تو اس کی حیثیت جانور سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔ اور انسانی آزادی پر قدغن لگا نے والاخوفناک درندہ سے کم نہیں ہوتا۔ اقتدار اور طاقت حاصل کرکے جو انسان معیار انسانیت سے گرجائے اور اپنے ہی جیسے انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرے، وہ انسان کہلانے کا...
← مزيد پڑھئےنیپالى عوام کو اس وقت حکومت کے غلط فیصلوں کے سبب مشکلات اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- نیپالی وزارت صحت کے ترجمان مسٹر جاگیشور گوتم کے مطابق کورنا وائرس (کووڈ –١٩) کے مریضوں کا اسپتالوں میں بنا پیسہ کے علاج نہیں کیا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد کٹھمنڈو کے سول اسپتال نے مریضوں کے لئے نوٹس جاری کردی کہ پہلے ایڈوانس پیسے پھر اسپتال میں داخلہ۔...
← مزيد پڑھئےبڑے بدنصیب اور بدبخت ہوتے ہیں وہ دو پڑوسی جو ہر وقت لڑتے جھگڑتے، ایک دوسرے کو تباہ و برباد کرنے کی ترکیبیں سوچتے ہوئے زندگی گزارتے ہیں۔ ایک دوسرے کو بدنام کرنے کے لئے، ایک دوسرے پر کالک تھوپتے رہتے ہیں۔ اِس نیک کام میں دونوں پڑوسی اپنے ہاتھ کالے کرلیتے ہیں۔ اِس طرح کے بدبخت پڑوسیوں سے آپ جب بھی ملیں گے، دونوں کو آپ رنگے ہاتھوں پائیں...
← مزيد پڑھئےبحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے مابین آرمینیا، آذربائجان، جورجیا اور جنوبی روس کے کچھ علاقوں پر مشتمل وسیع وعریض خطہ ارض قفقاز کہلاتا ہے۔ یورپ اور ایشیاء کو علیحدہ کرنے والا عظیم کوہ قاف کا پہاڑی سلسلہ بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ترکی، ایران اور روس جیسے بڑے ممالک سے ملحق یہ پہاڑی علاقہ ایک عرصہ دراز سے سیاسی و فرقہ وارانہ تنازعات کا میدان بنا ہوا ہے۔انیسویں...
← مزيد پڑھئےبارش باعث رحمت بھی ہے اور عذاب بھی ، جب کھیت میں لگی فصلیں آفتاب کی شدت حرارت سے لہو لہان ہوکر نڈھال ہوجائیں تو اللہ کے رحمت کی طلبگار ہوتی ہیں، سخت گرمی کی وجہ سے کھیتوں میں داڑار پیدا ہوجاتے ہیں، فصلیں سوکھ جاتی ہیں، لگے پھل سوکھ جاتے ہیں الغرض پودے بے جان ہوجاتے ہیں اور کسان جو اللہ کی وحدانیت ،ربوبیت،عبدیت سے کوسوں دور ہوتاہے وہ...
← مزيد پڑھئے