برصغیر

منی پور فسادات میں ابتک 180سے زائد افراد ہلاک

منی پور/ ايجنسى بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعددگھروں کو آگ لگا دی گئی۔ ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود سمیت کئی ہتھیار لوٹ کر لے گئے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم نے منی پور...

← مزيد پڑھئے

ہتک عزت کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی سزا معطل کر دی

نئى دهلى/ كيئر خبر بھارتی سپریم کورٹ نے عبوری حکم میں راہول گاندھی کی ہتک عزت کی سزا معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے زیادہ سے زیادہ سزا سنانے کی کوئی وجہ نہ دینے پر راہول گاندھی...

← مزيد پڑھئے

سدهارتھ نگر: مولانا سفیان اختر ندوی سابق ناظم اعلیٰ مفتاح العلوم ٹکریا انتہا پسندوں کے حملے میں شدید زخمی؛ حالت نازک

سدھارتھ نگر/ زاھدآزاد جھنڈانگری سدهارتھ نگر کے معروف سنجیدہ عالم دین مولانا سفیان اختر ندوی سابق ناظم اعلیٰ مدرسہ مفتاح العلوم ٹکریا (استاذ مدرسہ اوسان کوئیاں )پر کل نامعلوم انتہا پسندوں نے حملہ کردیا جس سے آپ کافی زخمی ہو گئے مولانا کی طبیعت کافی نازک بتائی جا رہی ہے آج بسی اسپتال والوں نے جواب دے دیا ہے۔ انہیں ضلع اسپتال سدھارتھ نگر میں ایڈمٹ کیا گیا ہے مولانا...

← مزيد پڑھئے

بھارت: ہریانہ میں دو ہندو گروہوں کے درمیان جھگڑا، ملبہ مسلمانوں پر ڈال دیا، امام مسجد كا قتل

نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی جلوس کی رسومات کے دوران دو انتہا پسند ہندو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔ مسلم اکثریتی علاقے میں پیش آئے اس واقعے کا ملبہ مسلمانوں پر ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گروگرام میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا جبکہ مسجد کو بھی آگ لگادی۔ ضلع نوح سے شروع ہونے والا فسادات کا سلسلہ کئی علاقوں تک پھیل...

← مزيد پڑھئے

بھارت، فلائٹ میں 47 اژدھے، 2چھپکلیوں کیساتھ سفر کرنیوالا مسافر زیرِ حراست

تامل ناڈو/ ايجنسى بھارتی ریاست تامل ناڈو کے تروچیراپلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  47 اژدھے اور دو چھپکلیوں کے ساتھ لینڈ کرنے والے مسافر کو پکڑ لیا گیا۔ کوالالمپور سے تریچی ایئرپورٹ پر اترنے والی فلائٹ میں ایک مسافر کے بیگ سے زندہ رینگنے والے جانور برآمد ہونے پر  کسٹم حکام کی جانب سے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تریچی ہوائی اڈے کے حکام کے مطابق کوالالمپور سے...

← مزيد پڑھئے

صحافیوں نے نیپال میں ہندوتوا سیاست کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش کا کیا اظہار

کٹھمنڈو / کئیر خبر جرنلزم کے ماہرین نے نیپالی معاشرے میں ہندوتوا کی سیاست کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور ملک کے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو اس کے ممکنہ خطرے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ راجدھانی میں فری پریس نیپال کے زیر اہتمام 'ہندوتوا کی سیاست اور ہندوستانی نیپالی میڈیا' کے عنوان سے منعقدہ ایک مباحثے کے پروگرام سے خطاب کرتے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: "مجھے بعد میں لے جانا…”: منی پور میں زندہ جلا دی گئی مجاہد آزادی کی بیوی کے آخری الفاظ

سیراؤ (کاکچنگ، منی پور)/ ایجنسی حال ہی میں خواتین کی شرمناک ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ذات پات کے تشدد سے متاثرہ منی پور سے اب تصور سے باہر خوفناک کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔ سراؤ پولیس اسٹیشن میں درج کیے گئے مقدمے کے مطابق، ضلع کاکچنگ کے گاؤں سراؤ میں ایک مسلح گروہ نےمجاہد آزادی کی 80 سالہ بیوی ابتومبی کو اس کے گھر میں بند کر کے آگ...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے پاکستان گئی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان نصر اللّٰہ سے نکاح کر لیا

اسلام آباد/ ایجنسی بھارت سے پاکستان گئی خاتون انجو نے اسلام قبول کر کے پاکستانی علاقے، دیر بالا کے رہائشی نصر اللّٰہ سے نکاح کر لیا۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللّٰہ کے نکاح کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن کے مطابق بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے، دونوں کا نکاح ڈسٹرکٹ اینڈ...

← مزيد پڑھئے

نکاح کر 20 سے زائد مردوں کو ’اُلو‘ بنا گئی خاتون، سونا-پیسہ سمیٹ کر فرار، جانیے ’لٹیری دلہن‘ کی اصل کہانی

سری نگر: جموں و کشمیر میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ہی خاتون نے کئی مردوں سے 'فرضی شادی' کی اور انہیں جھانسہ دے کر بھاگ گئی۔ ایک کے بعد ایک قریب 20 سے زائد مردوں سے قانونی طور پر شادی کرنے والی خاتون مفرور ہے اور اب تک کسی کو اس کے اصلی نام، شناخت یا پتے کے بارے میں کچھ جانکاری نہیں ہے۔ جموں...

← مزيد پڑھئے

یو اے ای اور بھارت کے درمیان سمجھوتوں کی 3 یادداشتوں پر دستخط

أبوظبي/ ايجنسى بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارتی ادائیگیوں اور تعلیم کے شعبے میں سمجھوتوں کی تین یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں وزیراعظم مودی نے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارت اور امارات کے درمیان تجارتی ادائیگیاں مقامی کرنسیوں روپے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter