کٹھمنڈو / کئیر خبر ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر مثبت رویہ کے ساتھ نیپال پہنچے، انہوں نے 2024 میں اپنے پہلے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا، “ہیلو کٹھمنڈو، میں 2024 میں اپنے پہلے دورے کے طور پر نیپال آ کر بہت خوش ہوں۔ میں اگلے دو دنوں تک جاری رہنے والے مختلف پروگراموں کے لیے پرجوش ہوں۔ تاہم، ایسا لگتا ہے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق عالمی وباء کے باعث بھارتی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر / کئیر خبر ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی کی اطلاع کے مطابق ضلعی جمعیت ابل حد یٹ سدھارتھ نگر سے ملحق تمام مکاتب میں میعار تعلیم بہتر بنانے کے مقصد سے یکم فروری ٢٠٢٤ کو تعلیمی مظاھرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں تمام مکاتب کے طلبہ کو مدعو کیا گیا ہے-
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش میں تقریباً 80 مدارس کو 100 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے کیے جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ان مدارس کو پچھلے دو سالوں میں کئی ممالک سے تقریباً 100 کروڑ روپے کے عطیات ملے تھے۔ سینئر افسرنے کہا کہ ایس آئی ٹی اب ان اہم مدارس کی نشاندہی کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت یہ...
← مزيد پڑھئے
انتری بازار سدھارتھ نگر/ کیئر خبر ابوالکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت چلنے والے ادارے معہد الفرقان لتحفیظ القرآن الکریم محمودوا گرانٹ انتری بازار میں عقیدۂ توحید کی عظمت اور اس کے منافی امور کے موضوع پر تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ کے معروف اور مقتدر علمائے کرام نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی صدارت جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے استاد، ضلعی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر یوپی/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر یو پی کے ناظم اعلی مولانا وصی اللہ مدنی کی اطلاع کے مطابق ضلعی جمعیت سدھارتھ نگر کے تمام مکاتب مدارس اور جامعات کی ڈائریکٹری تیار کرنے جا رہی ہے۔ اس کے لیے ایک گوگل فارم تیار کیا گیا ہے جسے پر کر کے تمام مدارس مکاتب اور جامعات جو ضلع سدھارتھ نگر کے اندر واقع ہیں اس ڈائریکٹری...
← مزيد پڑھئے
کیرالہ/ ايجنسى بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے المعمداني اسپتال پر بمباری کے بعد کیا۔ بھارتی کمپنی کے ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روکنے کا فیصلہ اخلاقی بنیادوں پر کیا، اسپتالوں پر بمباری، بچوں اور عورتوں کو قتل کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ اس حوالے سے ویڈیو بیان...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى افغانستان میں ہفتے کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان میں 3 روز قبل مختصر وقفے سے آنے والے زلزلے کے 5 جھٹکوں سے اموات کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ افغان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق صوبے ہرات میں زلزلے سے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں افغانستان کے سفارت خانے نے آج سے تمام سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے افغان سفارت خانے نے خط لکھ دیا ہے جس کہا ہے کہ افغان سفارت خانہ بند کرنے کی وجہ بھارت کا عدم تعاون ہے۔ افغان سفارت خانے کا کہنا ہے کہ بھارت افغان مفادات کے لیے خدمات کی توقعات پوری کرنے میں ناکام رہا۔ خط میں افغان سفارت خانے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی- بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے مندر میں پرساد کے طور پر چڑھائے گئے کیلوں میں سے ایک کیلا لے کر کھانے پر ذہنی بیمار مسلمان نوجوان کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ مقتول ذہنی بیمار مسلمان نوجوان محمد اسحاق کا تعلق نئی دہلی کے علاقے سندر نگری سے ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئی...
← مزيد پڑھئے