سدھارتھ نگر یوپی/ کیئر خبر
ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر یو پی کے ناظم اعلی مولانا وصی اللہ مدنی کی اطلاع کے مطابق ضلعی جمعیت سدھارتھ نگر کے تمام مکاتب مدارس اور جامعات کی ڈائریکٹری تیار کرنے جا رہی ہے۔ اس کے لیے ایک گوگل فارم تیار کیا گیا ہے جسے پر کر کے تمام مدارس مکاتب اور جامعات جو ضلع سدھارتھ نگر کے اندر واقع ہیں اس ڈائریکٹری کا حصہ بن سکتے ہیں۔
گوگل فارم کا لنک یہاں دیا جا رہا ہے:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSddUArUaJHACD62OZivaIpUM_59QxY66lLZxMxPO1AgrvzYVA/viewform?usp=pp_url
آپ کی راۓ