نئی دہلی/ ایجنسیاں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کی جانب سے انسانی بنیاد پر رہائی کے لئے کسی قسم کا اعتراض نہ کرنے پر منگل کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کی اسٹوڈنٹ صفورہ زرگر کی ضمانت کو منظوری دی ہے۔ زرگر 23ہفتوں کی حاملہ ہیں‘ کویڈ 19عالمی وباء کے اس وقت میں تہاڑ جیل کے اندر ان کی صحت او رحفاظت کو لے کر تشویش کا اظہار کیاگیاتھا۔سالسیٹر جنرل...
← مزيد پڑھئے
حیدرآباد / ایجنسی کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ملک کے اندر ہی لوگ ایک دوسرے سے نہیں مل پا رہے ہیں ، ایسے میں بیرون ممالک میں پھنسے لوگوں کیلئے اپنے کنبہ سے ملنا اور بھی زیادہ مشکل ہوگیا ہے ۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ حیدرآباد میں رہ رہی ہیں ، وہیں ان کے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک پاکستان میں ہیں...
← مزيد پڑھئے
لداخ/ ايجنسي انڈیا کا کہنا ہے کہ چینی فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں تین انڈین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جھڑپ پیر کی شب متنازع وادی گلوان کے علاقے میں ہوئی جہاں فریقین کی افواج...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کا ماحول تیار کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو میں ارون دھتی رائے نے کہا کہ وہ ایسا اس لیے کہہ رہی ہیں کیونکہ عالمگیر وباء کی ابتدا سے ہی میڈیا نے کورونا کو مسلمانوں پر تھوپ دیا، بالکل اسی طرح جیسے نازیوں نے یہودیوں...
← مزيد پڑھئے
کپلوستو / کئیر خبر نیپال کے کپل وستو ضلع میں کام کر رہے ٨٠ بھارتی مزدور جب کل اپنے وطن لوٹ رہے تھے تو علی گڑھوا بارڈر پر بھارتی پولیس نے نو مینس لینڈ پر روک دیا اور بھارت میں انٹری نہیں دی ؛ ذرائع کے مطابق ٨٠ افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کھلے آسمان کے نیچے مسلسل ہورہی بارش میں انھیں کھلا چھوڑ دیا -...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لیا۔ یہ اعداد و شمار نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن کی جانب سے کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد پیش کئے گئے...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں بھارت نے چین کیخلاف بھی محاذ آرائی ترک نہ کی، متنازع علاقے میں داخل ہونے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنادی۔ چین کے سخت جواب پر بھارت نے مذاکرات کی کوشش کی۔ مشرقی لداخ کے علاقے میں بھارتی اہلکاروں کی چینی فوج سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران سرحدی خلاف ورزی پر چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ کٹھمنڈو / ایجنسیاں: نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیمنٹ کے بجٹ شیسن میں نیپالی زمین پر بھارتی تجاوزات کو خارج کرتے ہویے کہا بھارت نے نہ صرف نیپالی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے بل کہ نیپال میں کورونا بھی بھارت ہی پھیلارہا ہے - ہندوستان نے نیپال حکومت کی طرف سے کالا پانی اور لیپولیخ کو نیپال کا حصہ ظاہر کرنے کے مقصد سے ...
← مزيد پڑھئے
بھوپال / ایجنسیاں مدھیہ پردیشن کی راجدھانی کے روڈ زون میں ہوئی ایک شادی نے دو ضلعوں میں سنسنی پھیلادی ہے۔ شادی کے تیسرے دن دلہن کی کوروناوائرس رپورٹ پازیٹو(Coronavirus Positive) نکل آئی ہے۔ اس کے بعد دولہا سمیت شادی میں شامل 32 لوگوں کو فورا ہوم کوارنٹائن کردیا گیا ہے۔ دلہن ریڈ زون بھوپال سے شادی کرکے گرین زون رائے سین کے منڈی دیپ گئی تھی، اس لئے رائے...
← مزيد پڑھئے
کئیر خبر /بیجنگ نیپال اور ہندوستان کے مابین سفارتی تناؤ اور بھارت کے ذریعے نیپالی زمین پر یکطرفہ طور پر لنک روڈ تعمیر کرنے کے بعد چین نے دونوں فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ یکطرفہ اقدامات نہ کریں جس سے صورتحال پیچیدہ ہوجائے۔ منگل کو بیجنگ میں باقاعدہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے...
← مزيد پڑھئے