تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش ، پاکستان ، نیپال ، سری لنکا کے شہریوں کے داخلہ پر روک لگادی

دبئی / ایجنسی متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش ، پاکستان ، نیپال اور سری لنکا کے غیر مقیمین شہریوں کے داخلے پر بدھ کے روز سے داخلے پر پابندی لگا دی ہے- تاکہ وہ کورونا وائرس پر قابو پالیں۔ متحدہ عرب امارات نے ہندوستانسے آنے والے مسافروں پر گذشتہ ماہ پابندی عائد کردی تھی۔ خلیجی ریاست کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے)...

← مزيد پڑھئے

صدر جمہوریہ بھنڈاری نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر صدر نیپال مسز/ ودیا دیوی بھنڈاری نے حزب اختلاف پارٹیوں سے اکثریتی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے اعتماد کا ووٹ ہار جانے کے بعد ، صدر نے پارلیمنٹ کے قائد ممبر سے مطالبہ کیا ہے جو آئین کے آرٹیکل 76 (2) کے مطابق پارلیمنٹ میں نمائندگی کی جانے والی دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کی حمایت میں...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم اولی وزارت عظمیٰ کے منصب سے برخواست؛اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

کٹھمنڈو/ کیئر خبر آج نیپالی پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن میں وزیراعظم کے پی شر ما اولی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔ انہیں صرف 93 ووٹ ملے جبکہ اعتماد کے لئے 136 ووٹوں کا ملنا ضروری تھا۔ پارلیمنٹ کے بیشتر ممبران نے اولی کے خلاف ووٹ دے کر اولی کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے آٹومیٹک برخواست کر دیا۔ سیاسی اٹھا پٹک کے درمیان اور شدید اختلافات...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں جاری لاک ڈاؤن کو مزید 15 دن یعنی 27 مئی تک کے لئے بڑھانے کی سفارش

کٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کی ضلعی کرائسس مینجمنٹ کمیٹیوں نے مرکزی کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی (سی سی ایم سی) کو جاری لاک ڈاؤن کو مزید 15 دن یعنی ٢٧ مئی تک کے لئے بڑھانے کی سفارش کی ہے۔ کٹھمنڈو کے میئروں کے ساتھ ڈی سی سی ایم سی کے اجلاس میں وادی کے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔...

← مزيد پڑھئے

کورونا، سعودی عرب نے بھارت سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کردیا

دہلی/ ايجنسى بھارت میں کورونا وبا کے تشویشناک پھیلاؤ کے باعث سعودی عرب نے بھارت سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کردیا۔ دہلی سے سعودی شہریوں کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ  گئی۔ بھارت میں کورونا کے مزید 3 لاکھ 62 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید 3 ہزار 650 افراد جان سے چلے گئے۔ ملک میں کورونا وبا کی ہلاکت خیزیوں کے باعث دلی کے...

← مزيد پڑھئے

آکسیجن نہ ملنے پر بھکت پور میں دو اور نیپال گنج میں چار مریضوں کی موت

کٹھمنڈو/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق بھکت پور انٹرنیشنل ہاسپیٹل میں دو مریضوں کی موت ہوگئی ہے وہیں کو ہلپور اور نیپال گنج میں چار مریضوں کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں آکسیجن کی کمی نہیں ہے لیکن سلینڈر کی کالابازاری کے چلتے ملک کے تمام ہاسپٹل کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کاٹھمانڈو کے چابھیل میں چار ہاسپیٹلز نے...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس: نیپال کو بھارت کی طرح بڑی انسانی تباہی کا سامنا

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال میں کورونا وائرس کی ابتر صورتحال، یومیہ مثبت آنے والے کیسز کی شرح 47 فیصد ہوگئی، برطانوی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے سے نیپال کو بھارت کی طرح بڑی انسانی تباہی کا سامنا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں کووڈ 19 کی صورتحال پڑوسی ملک بھارت کی نسبت بدتر ہوسکتی ہے۔ نیپال میں گزشتہ روز ریکارڈ 9ہزار 70 کیس رپورٹ ہوئے ہیں،...

← مزيد پڑھئے

نیپالی حکومت نے شرم ورک پرمٹ کے اجراء پر وقتی روک لگادی

کٹھمنڈو ، 6 مئی: ادارہ عمال براۓ بیرون روزگار شرم نے بیرون ملک ملازمت کے متلاشی افراد کو جمعہ سے ورک پرمٹ کے اجراء کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز عوامی نوٹس جاری کرتے ہوئے ، دفتر روزگار نے بتایا کہ وزارت عمل سے ہدایت ملی ہے کہ اگلی نوٹس تک غیر ملکی ملازمت کے لئے اجازت نامے جاری نہ کریں۔ حکومت نے ملکی اور بین...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں کورونا کی ہولناک صورتحال کی وجوہات کیا ہیں؟

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں کورونا وائرس  کی ہولناک صورت حال کی وجوہات سامنے آگئی۔ حکمرانوں نے خود بڑے بڑے اجتماعات کیے، ایک لاکھ آبادی کے لیے صرف ڈھائی آئی سی یو رکھنے والا کمزور نظام صحت دھڑام سے گرگیا۔ متعددی امراض کے امریکی ماہر فہیم یونس نے بھارت میں کورونا کی تباہ کاریوں پر تجزیہ دیتے ہوئے حل بھی تجویز کردیا۔ کورونا وائرس  کی تیز پھیلنے والی برطانوی اور...

← مزيد پڑھئے

آئی سی سی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جلد امارات منتقل کر دینا چاہیے: عاقب جاوید

لاهور/ ايجنسى پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب امارات منتقل کر دینا چاہیے ۔ عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی بورڈ اپنی لیگ مکمل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter