ٹورنٹو / ایجنسی کینیڈا میں دہشت گرد نے پاکستانی خاندان کے چار افراد کو ٹرک سے روند ڈالا، جاں بحق افراد میں عمر رسیدہ ماں، فزیوتھراپسٹ بیٹا، بہو اور کمسن پوتی شامل ہیں جبکہ نو برس کا پوتا شدید زخمی ہوا۔ خاندان کو ٹرک سے روندنے والا دہشتگرد مذہبی تعصب میں مبتلا تھا، جسے پولیس نے فوری طور پر گرفتار کرلیا۔ دہشتگردی کے ایک اور واقعے سے پاکستانیوں سمیت مسلم...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکہ میں رہنے والی کیانی ایرویا ان دنوں ایک خاص مشن پر ہیں۔ دراصل ہم جنس پرست جوڑے کی بیٹی کیانی ایک اسپرم ڈونر کی مدد سے پیدا ہوئی تھیں اور اپنے ساتھ گھٹے ایک واقعے کے بعد انہوں نے ٹھان لیا تھا کہ وہ دنیا بھر سے اپنے بھائی ۔ بہنوں کو ڈھونڈ نکالیں گی اور ان کے ساتھ ٹچ میں رہیں گی۔۔ دا مرر ویب سائٹ...
← مزيد پڑھئے
بیلجیئم/ ايجنسى بیلجیئم کی ایک لیبر کورٹ نے ہیڈ اسکارف پہن کر کام کرنے کی خواہشمند مسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ اس حوالے سے دستیاب اطلاعات کے مطابق دسمبر 2015 میں یورپین دارالحکومت برسلز میں کام کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی STIB نے ڈرائیور کی آسامی کا اشتہار دیا تھا۔ ملازمت کے لیے ایک ہیڈ اسکارف پہننے والی خاتون نے بھی اپلائی کیا۔ لیکن کمپنی نے اُسے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں 4 مئی سے مزید 10 دن کی توسیع کر دی گئی ہیں۔ آج بدھ کے روز کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسران نے ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا ہے- لاک ڈاؤن کی شروعات ، جو 29 اپریل سے ہوئی تھی ، 3 جون تک بڑھا دی گئی تھی۔ کرانہ کی دکانیں بھی 27 مئی...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ / کئیر خبر سماج وادی پارٹی کے سینئر رکن پارلیمنٹ ، محمد اعظم خان ، نے کوویڈ ۔19 کو مات دے دیا ہے لیکن انہیں لکھنؤ میدانتا اسپتال میں آکسیجن کی مدد پر رکھا گیا ہے۔ خان پھیپھڑوں میں فائبروسس سے دوچار ہیں۔ اور گردوں میں بھی انفیکشن ہے۔ اسپتال کی جانب سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ، 72 سالہ لیڈر کی صحت میں پیر کو بہتری دکھائی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ شہری ہوا بازی نے کل ، ترکی ، قطر اور چین کے لئے محدود مسافر پروازیں اسٹارٹ کرنے کا اعلان کیا۔ کابینہ کے پہلے فیصلے کے مطابق ، ان مقامات پر ہفتہ وار پروازوں کے دن طے ہویے تھے ۔ پہلے صرف چارٹرڈ پروازوں کی اجازت تھی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال کے ڈائریکٹر جنرل/ راجن پوکھریل کے مطابق ، کٹھمنڈو-استنبول روٹ پر ترک ایئر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر لندن میں واقع نیپالی سفارتخانے نے بتایا کہ جمہوریہ نیپال کی صدر ، مسز بیدیا دیوی بھنڈاری کا خط ، برطانیہ کی ملکہ ، مسز الزبتھ دوم کو ، 30 مئی 2021 ء کو پہنچایا گیا ، اور ایک خط ان کے امریکی ہم منصب مسٹر جو بائیڈن کو بھی پہنچایا گیا ، انہوں نے نیپال میں کوویڈ 19 کی ویکسین کے لئے مدد کی درخواست...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور/ كيئر خبر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں کورونا سے ہلاک مریض کی لاش راپتی دریا میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دو آدمی لاش لیے کھڑے ہیں جن میں سے ایک نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بھی پہن رکھا ہے۔ اس دوران حفاظتی لباس میں ملبوس شخص لاش کو بیگ میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت آئندہ دو سالوں کے دوران دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی اور اسٹوریج شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ وزیر خزانہ بشنو پرساد پوڈیل نے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی کے لئے ضروری بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ حکومت دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی تلاش کررہی ہے ، لیکن اپریل ۲۰۲۰ میں چینی ٹیم کی کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ...
← مزيد پڑھئے
ہوچی من/ ایجنسی ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم سامنے آگئی، یہاں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے کیسز پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ویت نام میں سامنے آنے والینئی قسم بھارتی اور برطانوی کورونا وائرس کے ویرینٹ کے ملنے سے وجود میں آئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویت نام میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی یہ نئی قسم زیادہ خطرناک...
← مزيد پڑھئے