لکھنؤ / کئیر خبر سماج وادی پارٹی کے سینئر رکن پارلیمنٹ ، محمد اعظم خان ، نے کوویڈ ۔19 کو مات دے دیا ہے لیکن انہیں لکھنؤ میدانتا اسپتال میں آکسیجن کی مدد پر رکھا گیا ہے۔ خان پھیپھڑوں میں فائبروسس سے دوچار ہیں۔ اور گردوں میں بھی انفیکشن ہے۔ اسپتال کی جانب سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ، 72 سالہ لیڈر کی صحت میں پیر کو بہتری دکھائی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ شہری ہوا بازی نے کل ، ترکی ، قطر اور چین کے لئے محدود مسافر پروازیں اسٹارٹ کرنے کا اعلان کیا۔ کابینہ کے پہلے فیصلے کے مطابق ، ان مقامات پر ہفتہ وار پروازوں کے دن طے ہویے تھے ۔ پہلے صرف چارٹرڈ پروازوں کی اجازت تھی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال کے ڈائریکٹر جنرل/ راجن پوکھریل کے مطابق ، کٹھمنڈو-استنبول روٹ پر ترک ایئر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر لندن میں واقع نیپالی سفارتخانے نے بتایا کہ جمہوریہ نیپال کی صدر ، مسز بیدیا دیوی بھنڈاری کا خط ، برطانیہ کی ملکہ ، مسز الزبتھ دوم کو ، 30 مئی 2021 ء کو پہنچایا گیا ، اور ایک خط ان کے امریکی ہم منصب مسٹر جو بائیڈن کو بھی پہنچایا گیا ، انہوں نے نیپال میں کوویڈ 19 کی ویکسین کے لئے مدد کی درخواست...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور/ كيئر خبر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں کورونا سے ہلاک مریض کی لاش راپتی دریا میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دو آدمی لاش لیے کھڑے ہیں جن میں سے ایک نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بھی پہن رکھا ہے۔ اس دوران حفاظتی لباس میں ملبوس شخص لاش کو بیگ میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت آئندہ دو سالوں کے دوران دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی اور اسٹوریج شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ وزیر خزانہ بشنو پرساد پوڈیل نے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی کے لئے ضروری بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ حکومت دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی تلاش کررہی ہے ، لیکن اپریل ۲۰۲۰ میں چینی ٹیم کی کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ...
← مزيد پڑھئے
ہوچی من/ ایجنسی ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم سامنے آگئی، یہاں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے کیسز پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ویت نام میں سامنے آنے والینئی قسم بھارتی اور برطانوی کورونا وائرس کے ویرینٹ کے ملنے سے وجود میں آئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویت نام میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی یہ نئی قسم زیادہ خطرناک...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسی سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ملکوں سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات ، جرمنی ، امریکہ ، آئرلینڈ ، اٹلی ، پرتگال ، برطانیہ ، سویڈن ، سوئزرلینڈ ، فرانس اور جاپان سے آنے والوں کے لئے مملکت میں داخلے کی اجازت...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے آج مالی سال 2021-22 کے لئے16.47 کھرب روپے کا بھاری بھرکم بجٹ پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو سنگھادربار کاٹھمانڈو میں وزیر خزانہ بشنو پوڈیل نے مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔ اس سے قبل کابینہ کے اجلاس میں صدر بیدیا بھنڈاری کو نیا بجٹ لانے کے لئے بجٹ آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش کی گئی تھی حکومت نے مبلغ 26.75 ارب تمام شہریوں کو...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال نے آج اپنا چودھواں یوم جمہوریہ پورے تزک احتشام کے ساتھ منایا ، آج ہفتہ کو ۲۹ مئی، جہاں جمہوریہ نیپال کی صدر/ بیدیا دیوی بھنڈاری نے اس موقع پر نیپالی عوام کے لئے نیک تمنائیں ، خوشی ، امن اور خوشحالی کے لئے خواہشات کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہا کہ "یوم جمہوریہ خودمختاری کو تقویت بخشے گا اور ہماری تحفظ، آزادی اور قومی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تین اضلاع کے انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا ایک نیا دور نافذ کردیا ہے۔ جاریہ ممنوعہ احکامات ، جوآج 29 اپریل سے نافذ ہیں ، اور 3 جون تک نافذ رہیں گے۔ تین اضلاع --- کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور کی مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ احکامات پر عمل درآمد کو مزید سخت...
← مزيد پڑھئے