ممبئى/ ايجنسى بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار کے انتقال کی خبر اُن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کے ترجمان فیصل فاروقی کی جانب سے دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے افسوسناک پیغام میں بتایا گیا کہ ’انتہائی دل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر جنوبی کوریا ، متحدہ عرب امارات ، ملائشیا اور کویت- جو نیپالی کارکنوں کے لئے پرکشش ممالک ہیں- نے کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے کی شرط کے طور پر کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیا ہے ، مذکورہ ممالک نے کورونا کی دوسری لہر کے بعد نیپالی کارکنوں کا داخلہ روک دیا ہے۔ کویت میں یکم اگست 2021 سے ان ہی ورکروں کو داخلے کی اجازت ہوگی...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم "لیمبڈا" سامنے آگئی، لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت زیادہ پھیلاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ڈیلٹا، ایلفا اور گاماویرینٹ سے بھی زیادہ پھیلتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی وزارتِ صحت کے مطابق عام وائرس کے مقابلے میں کورونا کی تبدیل شدہ قسم ڈیلٹا ویرینٹ زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق تبدیل شدہ وائرس کی علامتیں وہی ہیں جو عام وائرس کی ہیں، تمام تبدیل شدہ وائرس کو کنٹرول کرنے کےلیے منظور شدہ ویکسین مؤثر ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جو عازمین حج 10 روز قبل دوسری خوراک حاصل...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ایجنسی 23سالہ جینیفر اور 29 سالہ نایل نصار نے جنوری 2020میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا ، تاہم ان کی محبت کی کہانی ٢٠١٧ سے شروع ہوگئی تھی۔ دونوں ہی نے اپنی منگنی کا اعلان اپنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس پر کیا تھا۔ نایل نصار امریکا کے شکاگو میں مصری والدین کے ہاں پیدا ہوئے اور اپنے بچپن کے سال کویت میں گزارے جہاں ان کے والدین ایک...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال (سی اے اے این) نے جولائی 2021 میں ہونے والی بین الاقوامی پروازوں کی فہرست جاری کی ہے۔ نیپال 11 بین الاقوامی شہروں کے لئے 21 بین الاقوامی پروازیں کرے گا۔ یہ شہر دہلی ، دوحہ ، استنبول ، دبئی ، شارجہ ، ابوظہبی ، دمام ، کویت ، مسقط ، کوالالمپور اور نارائٹا ہیں۔ اس کے ساتھ نیپال ہندوستان...
← مزيد پڑھئے
مگلنگ/ کئیر خبر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے آج رات ٢ بجے سے نارائن گڑھ۔مگلنگ روڈ سیکشن تعطل کا شکار ہوگیا- گاڑیوں کی نقل و حرکت درہم برہم ہے اور کئی کلو میٹر لمبا جام لگا ہوا ہے ۔ پانچ کلو نامی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد گاڑیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے ۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس آفس چتون کے ترجمان سوریہ بہادر...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ/ايجنسى اقوام متحدہ نے بھارت سے کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی استعمال پر تشویش ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ بھارت بچوں کو کسی بھی طرح سیکورٹی فورسز سے منسلک کرنے کی کوشش نہ کرے۔...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 18 سال کے افراد کو لگانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد مملکت میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری سے قبل 12...
← مزيد پڑھئے
ئی دہلی: ٹی -20 عالمی کپ کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوگا۔ آج اس کا آفیشیل اعلان ہوگیا۔ کورونا کے سبب پہلے ہی ملک میں اس کے انعقاد کو لے کر خدشہ تھا۔ اس درمیان بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو اس بارے میں آفیشیل طور پر اطلاع دے دی ہے۔ ورنامنٹ کا انعقاد اکتوبر - نومبر میں ہوسکتا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ سے پہلے آئی...
← مزيد پڑھئے