اہم خبریں

پاکستان نے ہندوستانی سفارتکار کو کیا طلب، اقلیتوں کے خلاف تقاریر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا کیا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے پیر کو ہندوستان کے وزارت خارجہ کے انچارج ہائی کمشنر کو طلب کیا اور حال ہی میں ہریدوار میں منعقد ایک اجلاس میں اقلیتوں کے خلاف تشدد بھڑکانے کے ارادے سے دئیے گئے مبینہ نفرت بھری تقاریر پر تشویش ظاہر کی۔ ہریدوار میں 16 سے 19 دسمبر کے درمیان، وید نکیتن دھام میں منعقدہ دھرم سنسد میں مقررین نے مسلمانوں کے خلاف مبینہ طور پر نفرت پھیلانے...

← مزيد پڑھئے

امریکا، یورپ: اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن/ ايجنسى امریکا اور یورپ میں اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، امریکی دارالحکومت واشنگٹن سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، امریکا بھر میں صرف آج 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جنوبی افریقہ اور دیگر افریقی ملکوں سے جمعے کو سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے...

← مزيد پڑھئے

بهارت: دھرم سنسد میں نسل کشی کا مطالبہ، 76 بڑے وکلاء نے سی جے آئی کو لکھا خط، زہر اگلنے والوں کے خلاف کب کسے گا شکنجہ؟

نئى دهلى/ ايجنسى اتراکھنڈ کے ہری دوار میں نفرت انگیز تقریر معاملے میں سپریم کورٹ کے 76 وکلاء نے چیف جسٹس این وی رمنا کو خط لکھا ہے۔ ان وکلاء نے چیف جسٹس سے نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ 17 سے 19 دسمبر تک ہری دوار میں ہونے والے سادھو سنتوں کے اجلاس میں ملک کی آئینی اقدار اور فرقہ وارانہ ہم...

← مزيد پڑھئے

اتر پردیش: یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، 25 دسمبر سے لگے گا ریاست بھر میں نائٹ کرفیو

لکھنؤ۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کووڈ کے معاملات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اتر پردیش کی یوگی حکومت  نے ہفتہ کو ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ یوگی حکومت نے 25 دسمبر سے ریاست بھر میں نائٹ کورونا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رات کا کورونا کرفیو ہر روز رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک لاگو ہوگا۔ ساتھ ہی، کووڈ پروٹوکول کے ساتھ عوامی تقریبات جیسے...

← مزيد پڑھئے

بھارت/ہری دوار: هندو انتہا پسندوں کے دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی اپیل

ہری دوار/ ايجنسى انتہائی دائیں بازو کے مذہبی اور سیاسی گروہوں نے شمالی ہری دوار شہر میں منعقدہ تین روزہ ہندوتوا کنکلیو  میں حکمران سیاسی پارٹی کے رہنماؤں کی موجودگی میں روہنگیا جیسے بڑے پیمانے پر قتل اور ہندوستانی مسلمانوں کی ہجرت کی بات کہی ہے۔ مقامی میڈیا اور تقریب کی آن لائن ویڈیوز کے مطابق حکمران سیاسی پارٹی سے تعلق رکھنے والے کئی انتہائی دائیں بازو کے رہنماؤں نے...

← مزيد پڑھئے

ابہا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام

ابہا/ ايجنسى سعودی اتحادی فورسز نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق ابہا ایئرپورٹ کی جانب فائر کیے گئے دو ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے اتوار کو یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے جنوب مغربی سعودی عرب میں واقع...

← مزيد پڑھئے

سال 2022ء کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ عالمی ادارۂ صحت

نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کے لیے دنیا کو مل کر مشکل اقدامات کام کرنا چاہئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہتر...

← مزيد پڑھئے

لال بابو کواری بنے سرہا ضلع کے سیڈیو

سرہا / کئیر خبر مشہور مسلم نظامتی کرمچاری جناب لال بابو کواری کو کل ان کے گریڈ میں ترقی دیکر انھیں سرہا ضلع کا سیڈیو مقرر کیا گیا ہے- موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے انھیں سہ سچیو کے درجے پر فائز کیا ہے- ان کے سیڈیو مقرر ہونے پر ملی سماجی تنظیموں نے مبارکباد پیش کی ہے -

← مزيد پڑھئے

عبد الحئی مدنی کی امارت ختم؛ کلام الدین مدنی بنے نیے امیر جمعیت اہل حدیث نیپال

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی (مولانا انور علی سلفی؛ انور انصاری اور آفتاب عالم) کے زیر نگرانی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- جس میں مولانا کلام الدین مدنی امیر جمعیت منتخب ہویے- مولانا کلام الدین مدنی...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا میں 7.7 کی شدت كا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس کے ٹاؤن مومیر کے قریب محسوس کیئے گئے جن کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ زلزلہ فلوریس کے سمندر میں 76 کلو میٹر گہرائی میں آیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter