کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، نیپال میں آج منگل کو کورونا کے 10,258 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے اور 562 صحت یاب ہوئے جبکہ ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔ وہیں راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج ساڑھے پانچ ہزار کورونا کے مریضوں کی تشخیص کی گئی ہے۔ کاٹھمانڈو اور چتون میں تین سو زیادہ ڈاکٹر کورونا انفیکشن کا شکار...
← مزيد پڑھئے
ووشی/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان خصوصی دورے پر چین پہنچے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب سے چین کے شہر ووشی میں ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ سعودی عرب، چین میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مذاکرات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2444 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور کورونا مریض کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیپال میں اب تک کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار 607 تک پہنچ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر حکومت نے کورونا کے کیسوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے جنوری کے آخر تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو منعقدہ کورونا کرائسز مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ نے اس فیصلے کو پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے لیے نافذ العمل قرار دیا ہے۔ سی سی ایم سی کی ترجمان سنیتا نیپال نے کہا کہ میٹنگ نے تعلیمی اداروں کو 29 جنوری...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بھارتی الیکشن کمیشن نے اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں ہفتہ کے روز دہلی کے وگیان بھون میں پریس کانفرنس طلب کی۔ پریس کانفرنس میں گوا، پنجاب، منی پور، اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے اطلاعات فراہم کی گئیں۔ کورونا کی روک تھام کے اصولوں کے پیش نظر پریس کانفرنس کا انعقاد وگیان بھون کے بڑے ہال میں کیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے اسپتالوں پر زور دیا ہے کہ وہکووڈ انفیکشن کی ایک اور ممکنہ لہر کے لیے خود کو تیار رکھیں۔ جمعہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے، وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں اومیکرون کے 24 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں اور ہر ایک کو حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اب اومیکرون کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کے وزیر پریم بہادر آلے نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تارکین وطن ورکرز کو غیر ضروری طور پہ تنگ و پریشان کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ پیر کو یونیفائیڈ فارن ایمپلائمنٹ انٹرپرینیورز آرگنائزیشن (یو ایف ای ای او) کی طرف سے جمع کرایا گیا میمورنڈم وصول کرتے ہوئے، آلے نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو / کئیر خبر سڑک کی نقل و حمل تک رسائی نے ملک بھر کے 21 ہوائی اڈوں کو معطل کر کے رکھ دیا ہے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نیپال میں 56 ہوائی اڈے ہیں۔ ان ہوائی اڈوں میں سے 21 ہوائی اڈے فی الحال استعمال میں نہیں ہیں۔ ماضی میں جب آمدورفت کا ایک ہی آپشن تھا، یہاں تک کہ اچھے سے چلنے والے ہوائی...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ايجنسى دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے جاری حفاظتی اقدامات کے تناظر میں سعودی عرب نے بھی ماسک نہ پہننےوالے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ریاض سے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ دوسری جانب سعودی وزارت بلدیات نے اپنے ذیلی اداروں کو تجارتی مراکز میں تفتیشی دورے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ کیئر خبر بڑے رنج و غم کے ساتھ آج صبح خبر موصول ہوئی کہ جماعت اہلحدیث کے ممتاز خطیب وداعی، معروف عالم دین کہنہ مدرس ومربی اور جامعہ اثریہ دارالحدیث، مئو ناتھ بھنجن، یوپی کے سابق شیخ الجامعہ جناب مولانا عبدالشکوراثری(رحمه الله )نمازِ فجر سے کچھ دیر پہلےبقضائے الہی طویل علالت کےبعداس دارفانی سے رحلت فرما گئے، اور آج مورخہ:30/12/2021 بروز جمعرات ان کی نماز جنازہ ان کے...
← مزيد پڑھئے