اہم خبریں

دلی پولیس کے منہ پر سپریم طمانچہ؛ محمد زبیر تہاڑ جیل سے رہا، سپریم کورٹ نے دی سبھی معاملوں میں ضمانت

نئی دہلی: آلٹ نیوز کے کو فاونڈر محمد زبیر کو بدھ کی شب دہلی کی تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا۔ اس سے کچھ گھنٹے پہلے ہی سپریم کورٹ نے محمد زبیر کو اترپردیش میں ان کے خلاف درج سبھی معاملوں میں ضمانت دے دی تھی۔ جیل افسران نے یہ جانکاری دی ہے۔ محمد زبیر کو دہلی پولیس نے ٹوئٹ کے ذریعہ مبینہ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام...

← مزيد پڑھئے

ایمالے وفاقی پارلیمانی اور صوبائی انتخابات اکیلے لڑنے کے لیے تیار ہے: سینئر وائس چیئرمین پوکھریل

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے سینئر وائس چیئرمین ایشور پوکھریل نے کہا ہے کہ ایمالے آئندہ وفاقی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن تنہا لڑنے کے لیے تیار ہے۔ پریس چوتاری نیپال صوبہ نمبر 1 کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ یو ایم ایل انتخابات میں اکیلے جانے کے لیے تیار ہے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ان کی پارٹی آئندہ...

← مزيد پڑھئے

برطانیہ: امتیازی سلوک کے باعث مسلم شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

لندن/ ايجنسى برطانیہ کے مسلمانوں کو عیسائیوں کے مقابلے میں بے روزگاری کا سامنا ہے۔ ایک ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کے محقق سمیر سویدا نے یہ تحقیق کی ہے، انہوں نے کہا کہ ملازمتیں فراہم کرنے میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔ تحقیق میں ثابت ہوا کہ...

← مزيد پڑھئے

تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے، سعودی ولی عہد

جدہ/ واس سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کے دوران سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ تیس لاکھ بیرل سے بڑھانے کی صلاحیت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت...

← مزيد پڑھئے

سارک ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے وفد کا نیپال دورہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر سارک ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے ذمہ داران ملک نیپال کے دورہ پر ہیں جو انسانی حقوق کے حوالے سے سارک ممالک میں برانچز قائم کریں گے اور موثر انداز میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کریں گے - فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری محمد عابد علی ڈائریکٹر محمد معصوم چودھری کی نیپال آمد پر ایک پروگرام کا انعقاد اسلامک کلچرل سنٹر بلکھو...

← مزيد پڑھئے

کابل میں سلفی علماء کے رہنما مشہور عالم دین شیخ سردار ولی ثاقب کا قتل

کابل/ ایجنسی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے عالم اور استاد شیخ سردار ولی ثاقب کو قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق شیخ سردار ولی ثاقب کو کابل کے علاقے کوٹ سانگی میں قتل کیا گیا۔ شیخ سردار ولی ثاقب ننگر ہار کے نارنج باغ مدرسے میں عالم اور استاد تھے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے شیخ ولی ثاقب کے قتل کی تحقیقات کروانے کا...

← مزيد پڑھئے

بائیڈن کی آمد، سعودیہ نے اسرائیل کیلئے فضائی حدود کھول دی

جدة/ ايجنسى امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن بذریعہ طیارہ اسرائیل سے براہ راست جدہ پہنچے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان...

← مزيد پڑھئے

نیپال: معاشی نقطہ نظر سے ملک سنگین صورتحال سے دوچار ہے: وزیر تجارت

کٹھمنڈو / کئیر خبر صنعت، تجارت اور سپلائیز کے وزیر دلندر پرساد بادو نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز کٹھمنڈو میں برآمدات کے فروغ کے لیے نومنتخب سفیروں اور نامزد تاجروں کے درمیان خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ برآمدات میں حکومت کی توقع کے مطابق اضافہ نہیں ہوا...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا: صدر اور وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

كولمبو/ ايجنسى سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بعد صدر اور وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نےصدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول کر قبضہ کرلیا تھا۔ مظاہرین کے حملے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا کے بڑھتے کیسز : آج ١٦٨ کیسز درج

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، نیپال میں پیر کو 37 مریضوں کی شفاء یابی اور وائرس سے صفر موت کے ساتھ کورونا کے 168 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے۔ آج کووڈ کے لیے کل 3,020 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ ان میں سے 129 پی سی آر ٹیسٹ اور 39 اینٹی جین ٹیسٹ وائرس کے لیے مثبت نکلے۔ اس وقت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter