کٹھمنڈو / کیر خبر راجدھانی کٹھمنڈو کے شکتی شالی مئیر بالن شاہ نے امریکی صدر کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہویے فیسبک پر جو لکھا وہ وائرل ہوگیا؛ بالن کے مداحوں نے جم شئیر اور کمنٹ کیا ہے؛ مداحوں نے لکھا ہے کہ نیپال کو اگر کوئی ترقی کی راہ پر لے جاسکتا ہے تو وہ بالن شاہ ہی ہے؛ کوئی سیاسی جماعت اپنے دیش کے لئے مخلص نہیں ہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر حکومت نے پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے امن، گڈ گورننس، اختراع، سائنسی تحقیق اور ترقی میں نمایاں شراکت کے لیے 'وزیراعظم نیشنل ٹیلنٹ' ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ عہدیداروں نے بدھ کو آرمی پویلین، ٹوڈی کھیل میں یوم جمہوریت کی تقریبات کے دوران ایوارڈ کا اعلان کیا۔ حکومت نے ڈاکٹر...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکا/ ايجنسى ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم نے خطاب کیا تو ان کے آبائی گھر کو گرا دیں گے۔ رپورٹ میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر سپریم کورٹ نے قومی شناختی کارڈ کے تنازع سے متعلق تین نکاتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ایڈوکیٹ رام بہادر راوت اور دیگر نے 16 جون کو سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت قومی شناختی کارڈ کے اجراء میں تاخیر کر رہی ہے، اور اگر کارڈ کو لازمی قرار دیا جاتا ہے تو بہت سے بزرگ...
← مزيد پڑھئے
قاہرہ/ ایجنسی عرب لیگ نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غزہ پٹی کی تقسیم ہر صورت میں نامنظور کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز کو غزہ پٹی ہر صورت خالی کرنے کا کہہ دیا اور غزہ پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی کے لئے دائمی جنگ بندی کو ضروری قرار دیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے 6 رکن ممالک کے...
← مزيد پڑھئے
غزه/ ايجنسى یو این ڈیویلپمنٹ پروگرام کے سربراہ آچیم اسٹینر نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیلی جنگ نے غزہ کی ترقی کو 60 سال پیچھے کر دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ غزہ کی تعمیر نو کےلیے اربوں ڈالرز اکھٹے کرنا ایک مشکل کام ہوگا، غزہ کی دو تہائی یعنی تقریباً 70 فیصد عمارتیں یا تو مکمل یا جزوی طور پر تباہ...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر - فرحان نور/ کیر خبر کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات کے ناظم اعلی خطیب الاسلام مولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری رحمہ اللہ کے خلف الرشید الحاج عبدالرشید خان کو آج جھنڈا نگر کے قبرستان میں ان کے والد محترم کے پہلو میں ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز عصر کے بعد کلیہ عائشہ صدیقہ کے گراؤنڈ میں ناظم جامعہ سراج العلوم مولانا شمیم احمد ندوی...
← مزيد پڑھئے
غزه/ ايجنسى حماس اور اسرائیل کے درمیان ڈیڑھ سال سے جاری جنگ اب ختم ہونے کے قریب ہے۔ غزہ کے لاکھوں بے گھر شہری اپنے گھروں کو واپس لوٹنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن جب وہ اپنے گھروں تک پہنچیں گے تو ان کے گھروں پر ملبے اور میزائلوں اور بارود کے سیاہ نشانوں کے علاوہ کیا ملے گا۔ غزہ پٹی میں فلسطینی خیمہ بستی چھوڑ کر اپنے گھروں کو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کیا نئے نمبر سے آپ کو کالس آ رہے ہیں؟ یا کیا آپ کو نئی ای میل آئی ڈی سے دلکش پیشکشوں کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ہوشیار رہیں؛ ان ای میلز یا نمبرز کے پیغامات یا بات چیت پر بھروسہ نہ کریں۔ وہ آپ کو بے گھر بنا سکتے ہیں۔ نیپال پولیس سائبر بیورو کے ترجمان، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا دورہ ہندوستان غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے کیونکہ وزیر اعظم کا آئندہ غیر ملکی دورہ ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک کا ہوگا۔پیر کو ایوان نمائندگان کی بین الاقوامی تعلقات اور سیاحتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خارجہ آرزو رانا نے اشارہ دیا کہ وزیر اعظم کا آئندہ غیر ملکی دورہ ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک کا ہوگا۔وزیر...
← مزيد پڑھئے