کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی حج کمیٹی کے صدر شمشیر میاں کی گرفتاری کے بعد نیپالی عازمین حج پریشان ہوگئے ہیں نیپالی عازمین حج کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد کیا ہم لوگوں کا سفر حج ہو گا یا نہیں اس طرح کے خدشات اور شکایتیں لگاتار موصول ہو رہی ہیں۔ حج کمیٹی کے سیکریٹریٹ سے رابطہ کے بعد اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ ايجنسى بھارت میں شوہر نے پیسے دے کر اپنی بیوی کو قتل کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں 35 سالہ خاتون کو گھر میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے لیے اس کے شوہر نے قاتلوں کو پیسے دیے اور یہ واردات دوپہر کے وقت کی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران مالیاتی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے آج نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بدعنوانوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی میں سستی نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اقلیتوں میں مسلمان سب سے پچھڑی ہوئی قوم ہے اور اس کی ترقی کے لئے فلاح و بہبود کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آزاد رکن پارلیمان امریش کمار سنگھ نے آج پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے ۔ ممبر پارلیمنٹ سنگھ نے اپنے کپڑے اتار لیے کیونکہ انہیں ایوان نمائندگان کے اسپیکر دیوراج گھمیرے نے اجلاس کے آغاز میں بولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ ایم پی سنگھ نے اپنے جسم کے اوپری حصے پر پہنے ہوئے کپڑے اتارنے کے بعد، اسپیکر گھمیرے نے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) پریمیئر کپ کے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گزشته ماه نیپال نے کرتیپور کرکٹ سٹیڈیم میں متحدہ عرب امارات کو سات وکٹوں سے شکست دی اور اپنی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ تک رسائی حاصل...
← مزيد پڑھئےریاض/ ایجنسی سعودی عرب نے انڈیا اور بنگلہ دیش سمیت 7ممالک کے لیے تجرباتی طورپر ڈیجیٹل ویزے کااجرا شروع کردیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے پاسپورٹ پر ویزہ سٹیکرکے بجائے (کیو آر کوڈ) ویزہ سسٹم شروع کیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ویزے کا اجرا قونصلر سروسز کا معیار بلند کرنے والے بڑے پروگرام کا حصہ ہے۔ تجرباتی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد آئندہ...
← مزيد پڑھئے
نیو جرسی/ ايجنسى مصر کے مشہور قاری شیخ عبداللّٰہ کامل امریکا میں 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرحوم کے قریبی افراد نے بتایا کہ قاری عبداللّٰہ بدھ کو امریکا کی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں امامت کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا انتقال ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق قاری شیخ عبداللّٰہ کامل نے کم عمر میں ہی قرآن حفظ...
← مزيد پڑھئے
قاهرة/ ايجنسى مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کچھ حصے کھا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابو شلبی گاؤں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔ رپورٹس کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
باجورا/ کیئر خبر رات ڈیڑھ بجے باجورا میں 4.9 اور 5.9 کی شدت کے زلزلوں نے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ لوگ سو رہے تھے اور زلزلے نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ ضلع کا دہ کوٹ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ باجورا میں کیا...
← مزيد پڑھئے
جدة/ ايجنسى سعودی عرب کا بحری جہاز مختلف ممالک کے مزید شہریوں کو جنگ زدہ سوڈان سے نکال کر بدھ کی صبح علی الصبح جدہ پہنچ گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کو بحفاظت منتقل کرنے کی مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ بحری جہاز نے 58 ممالک کے 1687 شہریوں کو سوڈان کی بندرگاہ سے منتقل کیا۔ جہاز...
← مزيد پڑھئے