سائنسدانوں نے برٹش میوزیم میں نمائش کے لیے رکھے ہوئے 3 ہزار سال پرانے نقشے کی مدد سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ یہ کیونیفارم تختی مشرقِ وسطیٰ سے دریافت ہوئی تھی جس کو 1882ء میں برٹش میوزیم نے حاصل کر لیا تھا، اس پر دنیا کا قدیم نقشہ موجود ہے۔ سائنسدانوں کو اس کیونیفارم تختی نے صدیوں تک الجھائے رکھا لیکن...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو: نیپال کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی شہریوں میں چینی باشندوں کی تعداد سب سے زیادہ پائی گئی ہے۔ نیپال میں داخلے کے بعد مقامی قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات میں کئی غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔ وزارت داخلہ کے تحت امیگریشن ڈپارٹمنٹ سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، گزشتہ 10 سال (2014 سے 2023 تک) کے دوران نیپال نے 4,308...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر قومی اسمبلی کے رکن بام دیو گوتم نے تجویز دی ہے کہ نیپال بھارت سرحد کو بند کر کے ویزا سسٹم نافذ کیا جائے۔ انہوں نے یہ تجویز قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے ترقی، اقتصادی امور اور گڈ گورننس کے اجلاس کے دوران دی جس میں سپاری کی پیداوار اور برآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گوتم نے کہا کہ نیپال میں پیدا ہونے...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشریٰ خالدی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے محصور شمالی حصے میں حالات اس قدر ابتر ہو چکے ہیں کہ لوگ زندہ رہنے کے لیے جانوروں کا چارہ، گدھے اور گھوڑے کے کھانے پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نمائندہ آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باوجود لوگ جنوبی غزہ کی...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور: اکتوبر ۱۳ کو کرشنا نگر نگرپالیکا کے میئر رجت پرتاپ شاہ کی قیادت میں بیوپار سنگھ کرشنا نگر کے ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد اعلانی زمین اور گاؤں بلاک زمین جیسے پیچیدہ اراضی مسائل کا حل تلاش کرنا تھا۔ مہمانانِ خصوصی: اس پروگرام میں بلرام ادھیکاری (وزیر برائے لینڈ مینجمنٹ، کوآپریٹیو اور غربت کے خاتمے) بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کیئر خبر دسہرہ منانے کیلئے ٦ لاکھ لوگوں نے کٹھمنڈو چھوڑا ہے - آج بدھ شام ١٠ بجے تک خبر لکھے جانے تک اپنے گاؤں جاکر تہوار منانے کیلئے چھ لاکھ سے زیادہ لوگ راجدھانی چھوڑ چکے ہیں راجدھانی ٹریفک پولیس آفس رام شاہ پاتھ کے ڈی ایس پی روین کارکی کے مطابق بدھ کی شام ١٠ بجے تک کے اعداد و شمار کے مطابق چھ لاکھ 6 ہزار...
← مزيد پڑھئےنیو یارک/ ايجنسى ترک ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا، جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر امریکی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ کی فلائٹ کے دوران موت کے بعد ترکیہ کی ایئر لائنز کی ایک پرواز کو آج صبح نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئر بس اے350-900 طیارہ...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمے دار کے مطابق اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کو ایسی کوئی ضمانت پیش نہیں کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ یہ بات امریکی نیوز چینل سى اين اين نے مذکورہ ذمے دار کے حوالے سے بتائی ہے۔ امریکی ذمے دار کا مزید کہنا ہے کہ یہ جاننا مشکل ہے کہ آیا اسرائیل 7 اکتوبر کو...
← مزيد پڑھئےغزه/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والی بچی کی موت سے قبل کی گئی وصیت سامنے آگئی ہے۔ 10 سالہ بچی رشا نے اپنی شہادت سے قبل ایک تحریری نوٹ چھوڑا تھا، جو اسرائیلی بمباری کے بعد اس کے گھر کے ملبے سے امدادی ٹیموں کو ملا ہے۔ رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں نشانہ بنائے گئے اس گھر کے ملبے میں رشا کی یہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر بدھ سے شروع ہونے والے کوشی سے گنڈکی صوبوں کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات پیشین گوئی نے بدھ کو صوبہ کوشی کے کچھ علاقوں کے ساتھ ساتھ باگمتی اور گنڈکی صوبوں کے چند پہاڑی علاقوں بشمول مدھیش صوبے میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ایم ایف ڈی کے بلیٹن میں صوبہ کوشی کے ایک...
← مزيد پڑھئے