ترکیہ، مراکش، اردن اور متحدہ عرب امارات نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین کرنا اظہار رائے کی آزادی نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مراکش نے سوئیڈن سے اپنے سفیر کو غیرمعینہ مدت کےلیے واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر عید الاضحی کے موقع پر پورے ملک نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل آرمی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت میں مولانا حافظ منظور احمد مدنی کی زیر...
← مزيد پڑھئے
دورہ امریکا کے دوران بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبرینا صدیقی نے نریندر مودی سے بھارت میں جمہوریت سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ان کی صحافی نے جب سے بھارتی وزیراعظم سے سوال پوچھا ہے...
← مزيد پڑھئے
كريملن/ ايجنسى روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا ہے۔ اس معاملے پر مصالحت کرانے والے بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ نیم فوجی دستے نے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ كيئر خبر کٹھمنڈو میٹروپولیٹن سٹی کے میئر بالیندر شاہ عرف بالين نے عدالتی حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کا اعادہ کیا ہے۔ بالن نے بدھ کے روز پاٹن ہائی کورٹ کے اس حکم کے جواب میں 'جرات مندانہ بیان' دیا ہے جس نے کٹھمنڈو میں ہندی سنیما کی نمائش کی اجازت دی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد، میئر شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے موقف کا اظہار...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر صدر جمهوريہ رام چندر پوڈیل نے کٹھمنڈو کے مہراج گنج میں منموہن کارڈیوتھوراسک ویسکولر اینڈ ٹرانسپلانٹ سینٹر میں کارڈیک تھوراسک ویسکولر اور ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجری کرائی ہے۔ ان کے سینے میں پیس میکر لگایا گیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ صدر پوڈیل کی صحت فی الحال ٹھيک ہے۔ صدر پوڈل کو دل کی دھڑکنیں غیر مستحکم ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے ہسپتال میں داخل...
← مزيد پڑھئے
پوکھرا/ كيئر خبر ایک اہم فیصلے میں، سپریم کورٹ نے تقریباً 500 ہوٹلوں اور ریستورانوں کو ہٹانے کا حکم دیا ہے جو پوکھرا میں فیوا جھیل کی حدود میں تجاوزات کے ذریعے تعمیر کیے گئے تھے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فیوا جھیل کے ارد گرد کے علاقے کو 65 میٹر کے فاصلے پر برقرار رکھا جائے، جس سے تمام غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا جائے۔ یہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال ڈس ایسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک کے مشرقی پہاڑی علاقوں میں لگاتار بارش سے گزشتہ دو دنوں میں چھ لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے وہیں 11زخمی ہیں جبکہ 29 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ سنکھوا سبھا تا پلے جونگ پانچ تھر اور نواکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ سے یہ اموات واقع ہوئی ہیں۔ نیپال پولیس کے مطابق بہت بڑا جانی و مالی خسارہ ہوا ہے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو؛ لکھنؤ؛ پٹنہ؛ بردیا؛ نیپال گنج/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہلحدیث ممبئی ؛ جمعیت اہلحدیث نیپال ؛ مرکزی دار القضاء لکھنؤ امارت شرعیہ پٹنہ اور نیپال روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ٢٩ ذوالقعدہ بروز سوموار بعد نماز مغرب نیپال وبھارت کے مختلف مقامات پر چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر چاند نظر آگیا اس لئے مؤرخہ 20 جون بروز منگل ماہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ...
← مزيد پڑھئے
مراکش/ واس مراکش میں بدھ کو بین المذاہب پر بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ جس کا عنوان ’مشترکہ مستقبل کی خاطر ایک دوسرے کے ساتھ ‘ ہے۔ سعودى خبررساں ادارے واس کے مطابق سعودی وفد مجلس شوری کے صدر ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی سربراہی میں شریک ہے۔ مراکشی فرمانروا شاہ محمد السادس نے کانفرنس کے شرکا کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’ مکالمہ بین المذاہب، مثبت...
← مزيد پڑھئے