اہم خبریں

کویت؛ متحدہ عرب امارات؛ فرانس اور سوئزرلینڈ کے لئے نو متعین نیپالی سفیروں نے صدر جمہوریہ کے سامنے لیا حلف

کٹھمنڈو / کئیر خبر چار ممالک کے لئے نو متعین نیپالی سفیروں نے آج صدرجمہوریہ رام چندر پوڈیل کے سامنے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ صدارتی محل شیتل نواس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں عہدہ اور رازداری کا حلف لینے والے سفیروں میں سدھیر بھٹرائی (فرانس)، تیج بہادر چھتری (متحدہ عرب امارات)، گھنشیام لمسال (کویت) اور رام پرساد سبیدی (سوئٹزرلینڈ) شامل ہیں ۔ ترجمان شیلجا بھٹرائی کی طرف...

← مزيد پڑھئے

سائنسدانوں نے 375 برس سے لاپتہ آٹھواں براعظم دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے 375 برس سے لاپتہ آٹھواں براعظم دریافت کرلیا۔ نیا براعظم 94 فیصد زیر آب ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہر ارضیات اور ماہرینِ زلزلہ شناس نے 'زیلینڈیا' یا 'تی ریو موئی' کا نیا نقشہ تیار کیا ہے۔ محققین نے یہ نقشہ سمندر کی تہہ سے ملنے والے پتھروں کے نمونوں پر مبنی ڈیٹا سے تیار کیا ہے۔ اس ریسرچ کی تمام تفصیلات 'ٹیکٹونکس' نامی جرنل میں...

← مزيد پڑھئے

سماج دشمن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے؛مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھی جائے: مولانا کلام الدین مدنی امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں مذہبی رہنماؤں نے مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کی مشترکہ اپیل جاری کی ہے ۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نارائن کا جی شریستھا کی پہل پر، انہوں نے آج وزارت داخلہ میں مختلف مذاہب سے متعلق سرکردہ تنظیموں کے نمائندوں کی میٹنگ کے بعد ایک مشترکہ اپیل جاری کی ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ کی جانب سے مدعو مرکزی جمعیت اہل...

← مزيد پڑھئے

دبئی: سمندر پر مسجد کی تعمیر، نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال

دبئی/ ايجنسى دبئی میں اگلے سال سمندر پر تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا جائے گا، اس مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال ہوگا۔ یہ مسجد دبئی واٹر کینال میں 'محکمہ اسلامی امور اور فلاح' تعمیر کر رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسجد میں تین منزلیں ہوں گی جہاں 50 سے 75 افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہوگی۔ حکام نے آج مسجد کی نظر...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاهور/ ايجنسى ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم ہی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، فخر زمان،...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پھر جل اٹھا سرلاہی؛ منگلوا میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

منگلوا/ کیئر خبر گنیش کی مورتی وسرجن اور اس سے پہلے جلوس کے دوران ہندو سمرات سینا نے مسلم محلوں اور علاقوں میں شر انگیزی کا مظاہرہ کیا مساجد اور مسلم محلوں میں جم کر اسلام اور مسلمان مخالف نعرے لگائے گئے مسلم بستیوں پر مستقل پتھراؤ کیے گئے اور نتیجتا دونوں فرقوں کے درمیان فساد پھوٹ پڑا۔ لگ بھگ ایک درجن افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ سرلاہی ضلع...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے کینیڈا میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی

نئى دهلى/ ايجنسى سکھ رہنما کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے کینیڈا میں موجود بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں کینیڈا میں بڑھتی بھارت مخالف سرگرمیوں پر وہاں موجود بھارتیوں سے احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کا سفر کرنے والے بھارتیوں سے بھی وہاں محتاط رہنے کا...

← مزيد پڑھئے

نیپال : کاٹھمنڈو میں سعودی وزارت براۓ اسلامی امور اور مسلم آیوگ کے زیر اہتمام دو روزہ سمپوزیم اختتام پذیر

کاٹھمنڈو/زاھد آزاد جھنڈانگری دار الحکومت کاٹھمانڈو میں"رواداری، سماجی ہم آہنگی اور پرامن بقائے باہمی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں" کے موضوع پر منعقد دو روزہ سمپوزیم اختتام پذیر هوا- سعودی وزارت براۓ اسلامی امور اور مسلم آیوگ کے زیر اہتمام دو روزہ سمپوزیم میرئيٹ ہوٹل میں منعقد هوا- مهمان خصوصى سعودی وزارت براۓ اسلامی امور کے سیکریٹری شیخ عواد سبتی العنزی نے  فرمایا اسلام احترام انسانیت اور امن وسلامتی کاعلمبردار...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: کرپشن الزامات ثابت، 134 سرکاری ملازمین گرفتار

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر 134 سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق انسداد بدعنوانی اتھارٹی نے درجنوں ملازمین سے تفتیش کی، جن میں وزارت داخلہ، دفاع، انصاف اور صحت کے ملازمین سے شامل تھے۔ محکمہ تعلیم، میونسپل و دیہی امور، ہاؤسنگ، زکوٰۃ، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی کے ملازمین سے بھی تفتیش کی گئی۔ انسداد بدعنوانی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ضابطے...

← مزيد پڑھئے

بھارتی بولرز نے لنکا ڈھادی;صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم سری لنکا کو تر نوالہ بنا کر آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گئی۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی بولرز نے لنکا ڈھادی، فاسٹ بولر محمد سراج قہر بن گئے، پوری سری لنکن ٹیم 16ویں اوور میں 50 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter