اہم خبریں

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر نیپال میں آج سوگ کا اعلان؛ نیپالی پرچم جھکا دیا گیا

کٹھمنڈو / کیئر خبر کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر ملال پر نیپالی حکومت نے آج بروز سوموار سوگ منانے کا اعلان کیا ہے - ملک کے تمام سرکاری اداروں اور سفارتخانوں میں آج نیپال کا پرچم آدھ جھکا دیا گیا ہے - وہیں نیپالی حکومت نے انکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے- مورخہ ١٦ دسمبر ٢٠٢٤ کو کویت کے امیر شیخ...

← مزيد پڑھئے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری

لندن/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ شمالی لندن میں احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر "فلسطین آزاد کرو" کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔ ادھر سوئیڈن میں بھی احتجاج ہوا۔ اسٹاک ہوم میں فلسطینی پرچم تھامے سیکڑوں افراد نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپین میں بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی...

← مزيد پڑھئے

اترپردیش:80مدارس میں 100کروڑروپے کی فنڈنگ کامعاملہ، ایس آئی ٹی کررہی ہے تحقیقات

نئی دہلی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش میں تقریباً 80 مدارس کو 100 کروڑ روپے کی فنڈنگ ​​سے کیے جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ان مدارس کو پچھلے دو سالوں میں کئی ممالک سے تقریباً 100 کروڑ روپے کے عطیات ملے تھے۔ سینئر افسرنے کہا کہ ایس آئی ٹی اب ان اہم مدارس کی نشاندہی کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت یہ...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ/ايجنسى غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 133 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

بائیڈن نے فلسطینیوں پر برسانے کے لیے ٹینکوں کے 14 ہزار گولے فروخت کردیے

واشنگٹن / ایجنسی امریکی صدر نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے لیے کانگریس کو نظر انداز کردیا، فلسطینیوں پر برسانے کے لیے اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی اجازت دیدی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے فروخت سے امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا، ان ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فوری...

← مزيد پڑھئے

هماری پارٹی سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرتی ہے: کے پی شرما اولی

جاجرکوٹ/ صغیر خاکسار نیپال کے سابق وزیر اعظم اور این سی پی ایم يو ايل کے صدر کے پی شرما اولی نے کہا کہ ہماری پارٹی سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرتی ہے۔ پارٹی کارکنوں اور رضاکاروں نے جس طرح غیر جانبداری، پوری لگن اور زلزلہ زدگان کی خدمت کی ہے وہ مثالی ہے۔ ایسا انسانی جذبہ دوسری جماعتوں میں شاید ہی نظر آتا ہے۔ ان دنوں، شری...

← مزيد پڑھئے

روسی صدر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

کریملن/ ايجنسى روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ کریملن سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روز کے دورے میں روسی صدر پہلے متحدہ عرب امارات پھر سعودی عرب جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن ابوظبی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملیں گے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روسی...

← مزيد پڑھئے

دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں مزید 263 فلسطینی شہید

غزہ/ ایجنسی اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا اور مزید 263 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 13 فلسیطنی شہید ہوگئے جبکہ جبالیا کیمپ، شجاعیہ اور خان یونس میں بم باری سے 250 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل فلسطینیوں کو مصری سرحد کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم پرچنڈ: پہاڑوں کا پیغام: موسمیاتی بحران سے ہمیں کون بچائے گا؟

دبئی/ کیئر خبر نیپال نے ہفتہ کو دبئی میں کانفرنس آف دی پارٹیز  کوپ 28 کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی گول میز اجلاس کی میزبانی کی، جس کا موضوع تھا 'پہاڑوں کا پیغام: موسمیاتی بحران سے ہمیں کون بچائے گا؟' وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے پروگرام کی نظامت کی، جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس، انڈورا کے وزیر اعظم زیویئر ایسپوٹ زمورا، اور کرغیز وزیر...

← مزيد پڑھئے

نیپال: وزیر اعظم پرچنڈ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن كوپ-28 میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال پرچنڈ 29 نومبر کو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (COP 28) کی 28ویں کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ۔ 30 نومبر سے 12 دسمبر تک دبئی، متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ کوپ 28 میں نیپالی وفد کی قیادت کرتے ہوئے، وزیر اعظم پرچنڈ کے ساتھ ان کی بیٹی گنگا دہال، وزیر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter