کٹھمنڈو / کیر خبر روزگار کے لئے بیرون ملک جانے والے نیپالیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ ، نیپالی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی ایمپلائمنٹ بورڈ کے مطابق ، رواں مالی سال میں (جنوری کے وسط تک) غیر ملکی ملازمت کے دوران 539 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی ملازمت کے دوران متوفین کے ورثہ کے ذریعہ لئے جانے والے...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوکے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے سعودی عرب اسرائیلی تعلقات سے بہت نزدیک تھا، 7 اکتوبر کے...
← مزيد پڑھئے
مدینہ منورہ/ ايجنسى بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر اسمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔ سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر انتظام بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس، نمائش پیر 8 جنوری سے جدہ کے سپرڈوم میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر مثبت رویہ کے ساتھ نیپال پہنچے، انہوں نے 2024 میں اپنے پہلے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا، “ہیلو کٹھمنڈو، میں 2024 میں اپنے پہلے دورے کے طور پر نیپال آ کر بہت خوش ہوں۔ میں اگلے دو دنوں تک جاری رہنے والے مختلف پروگراموں کے لیے پرجوش ہوں۔ تاہم، ایسا لگتا ہے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مسلم کمیشن نیپال کے زیر اہتمام نیز سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو کے تعاون سے آل نیپال حفظ قرآن کریم مسابقہ ١٠/١١ فروری 2024 کو منعقد ہورہا ہے؛ مسابقه کو چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں حسب عمر طلبہ اساتذہ آن لائن فارم بھر کر شریک مسابقه ہو سکتے ہیں - مسابقه میں گرانقدر انعامات دیے جاہیں گے - لنک پر کلک کر فارم بھر...
← مزيد پڑھئے
بیروت/ ايجنسى لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے رہنما حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ سے ملاقات کرنے والے تھے۔اس...
← مزيد پڑھئے
وسطی جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ جاپان کے نوتو ریجن میں آیا۔ جاپانی میڈیا کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کٹھمنڈو کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے کرکٹر سندیپ لامیچھانے کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج ششیر راج ڈھکال کی بنچ نے ان کے خلاف الزامات کو برقرار رکھا ہے۔ قید کی مدت کے تعین کے لیے الگ سے سماعت ہوگی۔ یہی بنچ 10 جنوری 2024 کو قید، جرمانے اور متاثرہ کے لیےمعاوضے کا تعین کرے گا۔ لامیچھانے، جو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر جمعہ کو کٹھمنڈو للت پور کے بالکماری محلہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں پولس نے 73 افراد کو گرفتار کیا ہے - اس واقعے میں زخمی ہونے والے دو افراد نے دم توڑ دیا، جب کہ سات دیگر اس واقعے میں زخمی ہوئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق مسلح پولیس فورس (اے پی ایف) کے چار اہلکار اور تین مظاہرین زخمی ہوئے۔ للت پور کے چیف...
← مزيد پڑھئے
مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلمانوں اور اسرائیلیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، اسی اثنا میں مسلمانوں...
← مزيد پڑھئے