کاٹھمانڈو - مورخہ 24 فرورى 2026 كو کٹھمنڈو کے ایوانِ صدر شيتل نواس میں اس وقت ایک اہم سفارتی مرحلہ طے پایا جب مملکتِ سعودی عرب کے نامزد نیے سفیر استاذ فہد محمد منیخر نے صدرِ نیپال عالیجناپ رام چندر پوڈیل کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ یہ تقریب بظاہر ایک رسمی سفارتی عمل ہے، مگر اس کے اثرات اور معنویت کہیں زیادہ گہرے اور دور رس ہوتے ہیں۔ اسنادِ...
← مزيد پڑھئے
گور روٹھت - روتہٹ کی ضلعی صدر مقام گور میں نافذ کرفیو اور نیپالی فوج کی تعیناتی کے باوجود تشدد اور آگ زنی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ انتظامیہ کی سخت کارروائیوں کے باوجود شہر کے اندرونی محلوں میں صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر یقینی بنی ہوئی ہے۔ تازہ ترین واقعہ گور نگرپالیکا وارڈ نمبر 4 کے مچکٹیا ٹول میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مشتعل افراد نے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے مرشد آباد؛ اورنگ آباد اور نیپال کے مورنگ اور جھاپا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا رمضان ہوگا۔ امارت شرعیہ بہار' آل انڈیا ملی کونسل اور جمعیت اہل حدیث نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیر خبر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنے 54ویں قومی دن کے موقع پر انسانیت اور خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 267 نیپالی قیدیوں کو عام معافی دے دی ہے۔ اس اقدام پر حکومت نیپال نے یو اے ای حکومت سے دلی شکریہ اور گہری قدردانی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نیپال کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یو...
← مزيد پڑھئے
لاہور/ ایجنسی حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی مشروط اجازت دے دی۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی دوسری ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا۔ حکومت پاکستان نے ٹیم کو ورلڈکپ میں شرکت کی منظوری دی ہے اور صاف کہہ دیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو ہونے والا میچ نہیں کھیلے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو: الیکشن کمیشن نے گگن تھاپا کی قیادت والی نیپالی کانگریس کو سرکاری شناخت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو ہونے والی کمیشن کی میٹنگ نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ تھاپا کی سربراہی میں دھڑا جائز نیپالی کانگریس ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی پارٹی کا انتخابی نشان، درخت اور چار ستارہ جھنڈا باضابطہ طور پر تھاپا کی قیادت والے دھڑے کے پاس چلا گیا ہے۔ یہ فیصلہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر آئندہ 21 فاگن کو ہونے والے ایوان نمائندگان کے انتخابات کو شفاف، منصفانہ اور خوف سے پاک ماحول میں منعقد کرانے کے لیے حکومت نے یکجا سکیورٹی منصوبہ 2082 نافذ کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں انتخابی پولیس کی بھرتی، انتخاب، تقرری اور تعیناتی سے متعلق ضابطۂ کار 2082 کی منظوری دے دی گئی ہے، جس پر اس وقت عمل درآمد کا مرحلہ جاری ہے۔ اس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر ملک میں نقد لین دین کو منظم اور شفاف بنانے کے مقصد سے آج سے نقد کاروبار پر 5 لاکھ روپے کی حد نافذ کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے 16 منسیر کو کیے گئے فیصلے کے مطابق اب بینک اور مالیاتی ادارے کسی ایک فرد کے ساتھ 5 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین نہیں کر سکیں گے۔ اس سے قبل یہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت داخلہ نے ترائی اور مدھیش کے کچھ اضلاع میں مذہبی اور سماجی ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے والے واقعات کے بعد تمام 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو 10 نکاتی ہدایتی سرکلر جاری کیا ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کے ڈپٹی سکریٹری اور انفارمیشن آفیسر راما اچاریہ سبیدی کی طرف سے جاری کردہ ایک ہدایت میں، تمام چیف ضلع افسران سے کہا گیا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو: کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے آئی سی سی مینز ٹیم ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ روہت پوڈیل کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، جب کہ دیپندرا سنگھ ایری نائب کپتان ہوں گے۔ بھارت اور سری لنکا مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے اور یہ 7 فروری سے 8 مارچ تک چلے گا۔ پوڈیل کی...
← مزيد پڑھئے