اہم خبریں

کرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکار

کرونا وائرس کے خوف امریکی شہریوں نے اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار کردیا جبکہ لاشیں رکھنے کےلیے سردخانے بھی کم پڑگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کرونا  وائرس سے ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، امریکا میں کرونا کی جان لیوا وبا میں مبتلا ہوکر اب تک 10 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار...

← مزيد پڑھئے

سعودی حکومت کی غیر ملکی ملازمین کو بلامعاوضہ چھٹی پر بھیجنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی باعث وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ نجی ادارے غیر ملکیوں کو بلا تنخواہ چھٹی پر بھیج سکتے ہیں تاہم یہ ادارے ملازمین سے معاہدے ختم کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔ سعودی حکومت مہلک وائرس کورونا کے باعث پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کے لیے ہر سطح پر کوششیں کر رہی ہے- وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے جاری بیان...

← مزيد پڑھئے

بی جے پی رہنما کی کورونا کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ

بھارت میں وزیر اعظم مودی کی جماعت کی معروف مقامی رہنما منجو تیواری نے کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے نعرے لگاتی رہیں۔ وزیر اعظم مودی کی اپیل پر ملک بھر میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے یوم یکجہتی منایا گیا جس کے دوران شمعیں روشن کی گئیں اور کورونا کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا...

← مزيد پڑھئے

سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد بھارت کے تین اسپتال بند

نئی دہلی (۔ 07 اپریل2020ء) بھارت کے سب سے بڑے شہروں دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی میں تین ہسپتالوں کو اس وقت بند کرنا پڑا جب ان میں موجود سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔کوئی بھی ان ہسپتالوں میں داخل نہیں ہو سکتا نہ ہی باہر جا سکتا ہے جب تک اس کا ٹیسٹ منفی نہ آ جائے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبیئی میں ووکہارٹ ہسپتال میں 50 سے زائد سٹاف ممبرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ...

← مزيد پڑھئے

چینی صدر کو موجودہ صورتحال میں‌ ہماری مدد کرنی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چینی صدر کی بہت عزت کرتا ہوں، موجودہ صورتحال میں چین کو ہماری مدد کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ روزانہ کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں درست وقت پر یورپ اور چین کے سفر پر پابندی عائد کی تھی۔انہوں نے اپنی صحت سے متعلق بتایا کہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب، ریاض سمیت متعدد شہروں میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر شہروں میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، جدہ اور دیگر شہروں میں بھی چوبیس گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعوی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی تدابیر کا دائرہ اور...

← مزيد پڑھئے

کوروناوائرس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے

لندن : عالمی وبا کوروناوائرس سے بھاری جانی نقصان کے بعد اس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں مگر رواں ماہ انتظار کرنا ہوگا۔ ایسوسی ایشن آف ہنگامی معالجین کے صدر پیٹرک پیلوکس کا کہنا ہے کہ ایک دن نول کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی جائے گی لیکن اس کے بعد جو نئی دنیا ہمارے سامنے آئے گی وہ اس دنیا سے بہت مختلف ہوگی۔کووڈ 19...

← مزيد پڑھئے

وبائی امراض اور ہمارے معاشرتی رویے۔۔

عبید فیضی ۔ سابق نمائندہ راشٹریہ سہارا ۔ لکھنئو۔ دنیا کی تاریخ، حوادثات اور قدرتی آفات سے بھری پڑی ہے، بعض حادثات وآفات نے تو انسانی آبادی کے بڑے حصے کو صفحہ ہستی سے مٹا کر رکھ دیا۔ اور بعض نے نسلوں کی نسلیں تباہ کردیں، جس کا واضح ذکر قرآن کریم میں بہی موجود ہے، اور وبائی امراض کی بہی کئ اقسام شمار کی گئی ہیں، کچھ امراض جواختلاط ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کورونا کے کیسز میں بہت تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ریاض(۔ 7 اپریل 2020 ء) سعودی مملکت میں آج سے ایک ماہ قبل بمشکل چار پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد روزانہ اکا دُکا مریض ہی سامنے آتے تھے۔ مجموعی طور پر صورتِ حال قابو میں تھی، مگر اب کورونا کی وبا مملکت میں بھی اپنی تباہ کاریاں دکھاتی نظر آ رہی ہیں۔ گزشتہ چند روز سے مملکت میں روزانہ سینکڑوں کے حساب سے مریض سامنے آ رہے ہیں۔سعودی وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

مکہ میں انسانیت سوزواقعہ نے لوگوں کے دل دہلا دیئے

مکہ مکرمہ( 7 اپریل 2020 ء) دُنیا بھر میں جتنے بھی رشتے ہیں، ان میں ماں کا رشتہ سب سے زیادہ احترام اور محبت والا حصہ ہوتا تھا۔ کیونکہ ماں اپنی ذات کی ساری خوشیاں، دن کا سکون اور رات کا چین اولاد کی پرورش کی خاطر برباد کر دیتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کو ذرا سی بھی خراش آتے دیکھ کر بے چینی سے تڑپ اُٹھتی ہے۔اولاد...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter