نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت میں مسلمان دشمن ذہنیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہندوتوا پالیسی پر عمل پیرا بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے دور حکومت میں مسلمانوں کو کہیں کورونا وائرس کی آڑ میں نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو کہیں غداری جیسے الزامات میں دھرلیا جاتا ہے۔ بھارت میں صحافیوں، وکلاء اور طلبہ کو جھوٹے مقدمے بناکر گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ’بھارت میں اسلامو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر رمضان المبارک 1441 ہجری کا چاند ملک نیپال میں نظر نہیں آیا، لہذا پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔ کٹھمنڈو میں نیپالی جامع مسجد ؛ کشمیری جامع مسجد ؛ کالی ماٹی جامع مسجد کے ائمہ کرام نے ملک میں کہیں بھی چاند نظر نہ آنے کی توثیق کی ہے جب کہ سعودی عرب اور بھارت کے کیرل میں رمضان کا چاند دیکھا گیا ۔ کئیر فاؤنڈیشن کے...
← مزيد پڑھئے
وزیر اسلامی امور ودعوة والارشاد کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں مزید کہا گیا ہے کہ مملکت کی تمام مساجد میں عشاء کی اذان میں حسب سابق تاخیر نہ کی جائے جو عام طور پر ماہ رمضان میں کرنے کا رواج تھا-کورونا وائرس کی وجہ سے مملکت کی تمام مساجد میں جماعت کے ساتھ فرض نمازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے- مساجد میں صرف پانچوں...
← مزيد پڑھئے
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس لمبے عرصے تک رہے گا۔لاک ڈاؤن میں نرمی یا اسے ختم کرنا وائرس کے لئے دوبارہ سر اٹھانے جیسا ہوگا۔جنیوا میں بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ایمرجنسی کا اعلان صحیح وقت پر کر دیا تھا جس کا جواب دینے کے لئے ملکوں کے پاس وقت تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن: شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اور فوکس نیوز پر شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، 36 سالہ کم جونگ اُن کئی دنوں سے منظر عام سے بھی غائب ہیں تاہم شمالی کوریا کی...
← مزيد پڑھئے
کویت سٹی (۔ 23 اپریل 2020ء) آر ایس ایس کے مسلمانوں پر مظالم اور توہین ناقابل برداشت ہے۔عرب میں ہمارے درمیان رہنے والے بھارتی ڈاکٹرز، پروفیسرز اور دوسرے لوگ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف کویتی صحافی محمد احمد الملا نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔محمد احمد الملا کا کہنا ہے کہ دنیا کا ہر مسلمان ہمارا بھائی ہے، اس کا ہم...
← مزيد پڑھئے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین میں حساس تجربہ گاہیں ابھی بھی کھلی ہیں اور ان پر کام ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے مواد کو محفوظ طریقے سے ہینڈل کیا جائے تاکہ حادثاتی طور پر پھیلنے سے بچا جاسکے۔واضح رہے کہ امریکی صدر نے چند روز قبل چین پر الزام لگایا تھا کہ مہلک وائرس ووہان کی تجربہ گاہ میں...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن -جان لیوا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس مزید سیکڑوں جانیں نگل گیا۔ اموات کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار سے بڑھ گئیں۔ دور جدید کی خطرناک ترین وبا کووِڈ نائن ٹین پوری دنیا میں تباہی مچانے میں مگن ہے ۔ وائرس کا پھیلاؤ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ایک جانب جہاں ہزاروں ہلاکتیں انسان کو خوف میں مبتلا کر...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی ۔ (۔ 22 اپریل2020ء) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 640 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بدھ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پرکورونا وائرس کے 1336 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے، اس دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں مزید 50 افراد کی ہلاکت سے مرنے والوں کی تعداد 640 ہوگئی۔بھارت کی...
← مزيد پڑھئے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نئے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امیگریشن معطلی آئندہ 60 روز کے لیے ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شاید وہ آج ہی امیگریشن معطلی کے حکم نامے پر دستخط کر دیں گے کیونکہ اس اقدام سے لاک ڈاؤن کے بعد معیشت کی بحالی پر اور بے روزگار امریکیوں کو ملازمت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہاکہ ابتدائی طور...
← مزيد پڑھئے