میڈریڈ/ ایجنسیاں کورونا وائرس کے بارے میں اسپین میں کی گئی اسٹڈی یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپین کی آبادی کا صرف 5فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ہرڈ امیونٹی Herd immunity حاصل نہیں کی جاسکتی۔ اسپین کے میڈیکل جرنل دی لینسٹThe Lancet میں شائع کی گئی اسٹڈی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین...
← مزيد پڑھئے
ینگون/ایجنسیاں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر سے بڑے آپریشن کی تیاری کی جارہی ہےجس سے خوفزدہ ہوکر ہزاروں افراد اپنے آبائی علاقوں رخائن کی جانب نقل مکانی کرگئےہیں۔ لوکل ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے درجنوں دیہاتوں کے رہنمائوں کو ایک خط میں انتباہ کیا گیا تھا کہ فوج نے عسکریت پسندوں کیخلاف ایک بڑے کلیئرنس آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔تاہم حکومتی ترجمان نے ہفتے کی شب کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
برسلز / ایجنسیاں بیلجئیم کے اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آج یورپین دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی اجازت کے اس مظاہرے میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے کا اہتمام "حجابیز فائٹ بیک" نامی طالبات کی تنظیم نے بیلجیئم کی آئینی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف کیا تھا جس میں انہوں نے یونیورسٹی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی ایوان نمائندگان کے ما تحت سماجی کمیٹی نے نیپال مسلم کمیشن کو مدرسوں کی تفصیلی دستاویز تیار کر منظم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت اتوار کے روز کمیٹی کے اجلاس میں مسلم کمیشن کی جانب سے رواں مالی سال میں کیے جانے والے کاموں پر تبادلہ خیال کے بعد دی گئی ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کمیشن کو دی جانے والی ہدایت میں کہا...
← مزيد پڑھئے
ڈیسک رپورٹ / 4 جولائی / کٹھمنڈو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 30 ہزار 127 ہو...
← مزيد پڑھئے
چنئی/ ایجنسیاں بھار تی فلمساز نے عالمی وبا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران فلمی صنعت بند ہونے پر کرانے کی دکان کھول لی ہے۔ وبائی بیماری نے جہاں ہر ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس وائرس کے سبب شوبز انڈسٹری بھی کافی متاثر نظر آ رہی ہے اور اس سے جڑے افراد لاک ڈاؤن کے دوران پریشان ہیں ، اسی پریشانی کا حل نکالتے ہوئے ایک بھارتی...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ایجنسیاں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ شامی بحران سے متعلق سعودی عرب کا موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ شامی بحران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2254 اور جنیوا ٹریک ون کے مطابق ہی حل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایران شام کے مستقبل اور اس کے تشخص کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہواہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شام اور خطے...
← مزيد پڑھئے
پٹنہ / ایجنسیاں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا دو دن بعد وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہو گیا جبکہ 111 مہمان وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی، تقریب کے دوران وبائی بیماری پھیلنے کے...
← مزيد پڑھئے
جون 29/ کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 476 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 13248 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم نے بتائی ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 121 مریض صحت یاب...
← مزيد پڑھئے
بى بى سى /کراچی/ ايجنسى پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں نے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے اور کہا گیا ہے...
← مزيد پڑھئے