بیجنگ/ ايجنسى چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈیٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈیٹا چوری سے متعلق الزامات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ روز کہا’’چین سائبر حملے کے سخت...
← مزيد پڑھئے
بنگلورو: کنڑا فلمی صنعت "سینڈل ووڈ" کی ایک مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے کیا مذہب اسلام اختیار کیا ہے؟۔ سنجنا، جن کا اصلی نام ارچنا منوہرگلرانی ہے، مذہب اسلام میں داخل ہونے کے بعد کیا ماہرہ نام رکھی ہوئی ہیں؟ یہ سوالات اب عوامی حلقے میں اٹھ رہے ہیں۔ بنگلورو کی مشہور دینی درس گاہ دارالعلوم شاہ ولی اللہ کی جانب سے سال 2018 میں جاری کیا گیا قبول اسلام...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال کا ھمالی ضلع سندھو پال چوک آج بدھ کی صبح نو بج کر 19 منٹ پر 6.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو ؛ دھادھنگ؛ ترشولی؛ کابھرے ؛ دولکھا میں بھی شدید جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز ضلع سندھو پال چوک تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: اسلامی علوم و تاریخ کے معروف مصنف و محقق سیرت نگار پروفیسر ڈاکٹر یسین مظہر صدیقی کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلما، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے اور علی گڑھ یونیورسٹی کے شعبۂ علوم اسلامی کے سربراہ کی حیثیت سے بیش بہا خدمات انجام دیں ۔ ان کی پیدایش ۱۹۴۴ میں یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ہوئی، ندوے...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیلی عدالت نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کے مرکزی ملزم کو 170 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ عدالت نے 25 سالہ یہودی آبادکار عمیر ام بن اولینل کو 31 جولائی 2015 کی شب مغربی کنارے کی نابلس ڈسٹرک کا گاؤں دوما میں فلسطینی خاندان کے گھر پر آتش گیر مادہ پھینک کر نذرآتش کرنے میں قصور وار ٹھہراتے ہوئے تین مرتبہ عمر قید اور اضافی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: دہلی فسادات میں ملوث ہونے کے الزام کا سامنا کررہے عمر خالد کی گرفتاری کی کئی دانشوروں نے مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پر لگائے کئے گئے یو اے پی اے کو ہٹایا جانا چاہئے۔ اس کے ساتھ ہی 9 ریٹائرڈ آئی پی ایس افسران کی طرف سے بھی دہلی فسادات کی جانچ پرانگلی اٹھائی گئی ہے۔ 9 آئی پی ایس کے علاوہ سیدہ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر عائد کورونا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ، 15 ستمبر سے مخصوص کیٹیگریز میں شامل سعودی شہریوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت ہوگی ۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2021ء سےسعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں، سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہوگی۔...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی فسادات کی سازش کرنے کے الزام میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق، عمر خالد کا نام دہلی فساد کی تقریباً ہرچارج شیٹ میں ہے۔ عمر خالد کی گرفتاری غیرقانونی سرگرمیوں (روک تھام) ضابطہ کے تحت کی گئی ہے۔ اس معاملےمیں عمر خالد سے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ایجنسیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل بحرین معاہدے کو تاریخی پیش رفت قراردے دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بحرین گزشتہ 30 روز میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرنے والا دوسراملک ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایک اور تاریخی پیش...
← مزيد پڑھئے
جھاپا / کئیر خبر نیپال کا مشرقی ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ سنسری ؛ مورنگ؛ ایلام؛ کشن گنج ؛ سپول میں بھی جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز جھاپا کا بہوناگی مقام تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع...
← مزيد پڑھئے