نیپالی وزارت صحت کی درخواست: کٹھمنڈو آنے کی زحمت نہ کریں

3 اکتوبر, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے عوام سے درخواست کی ہے کہ وادی کٹھمنڈو میں کورونا انفیکشن کے معاملات بہت زیادہ ہیں اس لئے اس لئے راجدھانی آنے کی زحمت نہ کریں-

آج ہفتے کے روز 2120 افراد میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جس میں صرف کٹھمنڈو کے  1177 افراد شامل ہیں-
ترجمان وزارت صحت و آبادی ڈاکٹر۔ جاگیشور گوتم نے کہا ، ” آپ کو ابھی کٹھمنڈو نہیں آنا چاہیے اور اگر  آنا ضروری ہے تو ، صرف صحت عامہ کے قواعد پر عمل کرکے ہی آئیں۔”

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter