ریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن میں پہلی بار 51 خواتین انسپکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ خواتین انسپکٹرز منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث خواتین سے تفتیش کے فرائض انجام دیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ان خواتین افسران کو تقرری سے قبل ایک سال کا تربیتی کورس کروایا گیا ہے، جہاں انہیں فوجداری جرائم کی کارروائی کے قانون سے آگہی بھی فراہم کی گئی۔ تقرری...
← مزيد پڑھئے
بنکاک/ ايجنسى تھائی لینڈ میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تھائی فوجی حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے تھائی بادشاہ کے اختیارات کم کرنے اور تھائی وزیر اعظم پرایوتھ چان اوچا کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جارہا ہے، جنہوں نے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر دارالحکومت کے محلہ نیا بازار میں پھل پھول چوک کے سامنے پکوان گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔یہ حادثہ نیل کماری چھتری کے گھر پر ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کا منموہن اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ، گھر میں موجود چاروں گیس...
← مزيد پڑھئے
ممبئی/ ایجنسیاں بھارت کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز ممبئی میں بجلی سپلائی کی لائنوں میں خرابی کے باعث شہر بھر میں بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ پیر کی صبح بھارت کے معاشی حب ممبئی اور اس کے مضافات میں بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہو کررہ گئے بجلی کی فراہمی رکنے سے ممبئی میں لوکل ٹرین سروس بری متاثر ہوئی، جس کی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں بیس ہزار پی سی آر چیک جانچ کے دوران ، 5008 افراد کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ملک بھر کی لیبارٹریوں میں بیس ہزار سے زائد نمونے جانچ کر 1823 خواتین اور 3185 مردوں میں انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار چھ...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کی جانب مثبت قدم ہے۔ قبل ازیں امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بیان میں...
← مزيد پڑھئے
ممبئی/ ايجنسى بھارت میں معروف ٹی وی چینلز پر ناظرین کو پیسے دے کر ٹی وی چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کا الزام سامنے آیا ہے، پولیس نے چینلز کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔ مودی حکومت کے حامی ٹی وی چینل ری پبلک ٹی وی سمیت 3 چینلز کے خلاف ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹ (ٹی آر پی) میں گڑبڑ کرنے کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ممبئی پولیس کمشنر...
← مزيد پڑھئے
مكه مكرمه / ايجنسى مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور سینیٹائزنگ کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروا دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور سینیٹائزنگ کے لیے اسمارٹ روبوٹ کا افتتاح کیا ہے۔ اسمارٹ روبوٹ بند مقامات پر وباء کے انسداد میں معاون ثابت ہوگا جبکہ سینیٹائزنگ کا کام...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آذربائیجان نے اپنے پڑوسی ، آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں نیپال کا تعاون مانگا ہے۔ نیپالی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں آذربائیجان کا سفارتخانہ، جو نیپال کے امور کو بھی دیکھتا ہے ، نے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے کہ علاقائی سالمیت کے لئے حقوق کی لڑائی میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ آزربائیجان نے کہا...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى کسی بچے کیلئے اس کے والد اس کے ہیرو ہوتے ہیں۔ بچے کی نظر میں اس کے والد کبھی غلط نہیں ہو سکتے اور نہ ہی انہیں کبھی سزا ملک سکتی ہے۔ ایسے میں یہ معاملہ کافی حیران کرنے والا ہے۔ امریکہ میں جج نے کورٹ روم میں ملزم والد کے ساتھ آئے پانچ سال کے معصوم بچے سے فیصلہ کرنے کو کہا۔ بچے کے والد پر کار...
← مزيد پڑھئے