لکھنؤ/ایجنسی بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں کے تحفظ پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ واقعہ 27 نومبر کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جب مقامی انتظامیہ کی کرپشن کے بارے میں لکھنے کے جرم میں 3 افراد مقتول صحافی راکیش...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیل کے اسپیس سیکیورٹی کے سابق سربراہ نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 87 سالہ جنرل حائم اشاد اسرائیلی وزارتِ دفاع کی اسپیس ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ اور پروفیسر ہیں۔ حائم اشاد نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کئی سال سے کہکشائی فیڈریشن سے تعلق رکھنے والی خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں۔ خلائی مخلوق کے ساتھ تعاون میں...
← مزيد پڑھئے
کرناٹک- بھارت کی ریاست کرناٹک کی اسمبلی نے گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا متنازع بل منظور کرلیا ۔ گائے کے ذبیحہ کے متنازع بل کی منظوری کے بعد ریاست میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ گائے کی اسمگلنگ، تشدد کا نشانہ بنانے اور ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ بل کے تحت ریاست بھر کی پولیس کو اضافی اختیارات دیے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی کسان رہنماؤں نے حکومت کےساتھ ہونے والے آج کے مذاکرات منسوخ کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں3 نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج آج 14 ویں روز بھی جاری ہے۔ کسان رہنماؤں اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی گزشتہ رات میٹنگ کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اس حوالے سے کسان رہنما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف قوانین کی...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں چین نے بھارت کےساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراءمنسوخ کردیا، یادگاری ٹکٹ بھارت ،چین تعلقات کے70برس پرجاری ہونا تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یادگاری ٹکٹ کا اجراء لداخ میں لائن آف ایکچیؤل کنٹرول پرتنازع پر منسوخ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یادگاری ٹکٹ کی منسوخی کا اعلان چین کےسرکاری پوسٹ آفس نے کیا ہے۔ یادگاری ٹکٹ کا اجرا 1950 ء میں شروع ہونے...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں ایک باپ اپنی بیٹی سے کتنا پیار کرتا ہے ، اس کا جیتا جاگتا ثبوت چین میں دیکھنے کو ملا ، جہاں ایک شخص اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ ہر روز قبر میں سوتا ہے ، جس کی وجہ اس کی بیٹی کا سنگین بیمار ہونا ہے ۔ اس کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ یہ شخص ہر روز اپنی بیٹی کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال اور چین نے مشترکہ طور پر کیے جانے والے سرکاری اعلامیے کے مطابق ، دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کی اونچائی میں 86 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خارجہ پردیپ کمار گیوالی نے محکمہ سروے میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ ایورسٹ کی نئی اونچائی 8،848.86 میٹر کی پیمائش کی گئی ہے۔ 2015 کے تباہ کن زلزلوں کے بعد...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سے پہلے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو ’مغربی نوآبادیاتی طاقت‘ قرار دیا اور کہا کہ اسرائیل نے ’فلسطینیوں‘ کو حراستی کیمپوں میں قید کر رکھا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنی مرضی کے مطابق گھروں کو مسمار کررہا اور جس کو چاہے قتل کردیتا...
← مزيد پڑھئے
انقره/ ايجنسى ترکی نے آج پہلی ایکسپورٹ کارگو ٹرین چین کے لیے روانہ کردی۔ یہ ٹرین 8 ہزار 693 کلومیٹر کا فاصلہ 12 دن میں طے کرے گی، سفر کے دوران ریل گاڑی دو براعظموں اور پانچ ممالک کے سرحدی علاقوں سے گزرے گی۔ ترکی کے محکمہ ریلوے کے جنرل ڈائریکٹر نے بتایا کہ ٹرین جیورجیا کے راستے سے کاسپیان سمندر کی حدود میں داخل ہوگی اور پھر آگے کا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو / رپورٹ؛ عبد الصبور ندوی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ معروف اسلامی مبلغ شیخ "نوح" عمر کی تیسری دہائی ہی میں شہید ہوجائیں گے ۔ فلپائن کے معروف اسلامی مبلغ نوح کیبارینو کو کچھ دن قبل فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں قتل کر دیا گیا، جب وہ مسجد میں لوگوں کی نماز فجر میں امامت کر رہے تھے؛ ان پر کئی گولیاں داغی گئیں ، جس کے...
← مزيد پڑھئے