نئی دہلی/ ایجنسی مودی کی پالیسیوں پر سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں۔ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ بھارتی زی ٹی وی کو اپنی سوانح عمری سے متعلق انٹرویو کے دوران سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے۔ حامد انصاری نے مودی پر تنقید کرتے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کییر خبر کھٹمنڈو کے یلو پگوڈا ہوٹل کے اجلاس ہال میں شمیم انصاری کی صدارت میں نیشنل مسلم کمیشن کے زیر اہتمام ایک مباحثہ اختتام پزیر ہوا۔ پروگرام "مسلم کمیونٹی کے حقوق اور مفادات کے تحفظ " کے عنوان سے متعلق تھا- اس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم کے پی شرما اولی تھے لیکن صحت کی خرابی کی وجہ سے وزیر خزانہ بشنو پوڈیل کو نمائندہ کے طور پر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر حکومت نے تصدیق کی ہے کہ کٹھمنڈو میں ہفتے کے روز برڈ فلو (H5N8) کا پتہ چلا ہے۔ وزارت زراعت اور لائیو اسٹاک ڈویلپمنٹ نے ایک پریس بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ برڈ فلو کا کٹھمنڈو ضلع کے تارکیشور بلدیہ نمبر 7 کے ایک فارم میں پتہ چلا ہے۔ ہندوستان کی کئی ریاستوں میں پچھلے کچھ دنوں سے H5N8 وائرس کی اطلاع دی جارہی ہے۔ چونکہ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسیاں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں اسرائیلی سفارتخانے کےقریب کھڑی 4 سے 5 گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات لی جارہی ہے، تاہم دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہلکی شدت کا دھماکا بھارت اسرائیل تعلقات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر کل ٢٧ جنوری سے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا گیا - سائیڈ افیکٹ کے حوالے سے کٹھمنڈو کے سرکاری ڈاکٹروں نے خدشات کا اظہار کیا ہے - بھارت سے مفت ملنے والی ویکسین کووشیلڈ کی دس لاکھ خوراک کو ٹیچنگ ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے کلین چٹ دینے سے انکار کردیا ہے- ایک ڈاکٹر نے نام شایع نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ايجنسى بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی کے لال قلعے پر کسانوں کی جانب سے پرچم لہرانے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ کسان رہنما آج بھی مظاہرین سے خطاب کریں گے، صورتِ حال کنٹرول کرنے کے لیے اضافی نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ بھارت کی دیگر دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ میں بھی اس حوالے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال نے آج بدھ کے روز سے باضابطہ طور پر کووڈ -١٩ ویکسی نیشن مہم شروع کی ہے۔ وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے سرکاری رہائش گاہ بلواٹار سے اس مہم کا افتتاح کیا۔ نیپال کا منصوبہ ہے کہ پہلے مرحلے میں کووڈ -١٩ کے خلاف برسر پیکار فرنٹ لائن کارکنان کو ٹیکہ لگائیں۔ نیپال کو بھارت سے 10 لاکھ مفت ویکسین ملی ہے۔ ماہرین...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں کسان مظاہرین نے وعدہ کیا تھا کہ انتہائی پرامن انداز میں ’یومِ جمہوریہ ٹریکٹر پریڈ‘ نکالی جائے گی اور زرعی قوانین کے خلاف ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ تشدد سے پوری طرح پاک ہوگا۔ دہلی پولس نے اس خدشہ کو دیکھتے ہوئے کہ، یوم جمہوریہ کے موقع پر اگر کچھ جنونی نوجوان قانون توڑتے ہیں تو انھیں سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، ٹریکٹر پریڈ کی اجازت...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے خود کے ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کے 13 لاکھ فوجیوں میں سے آدھے فوجی سخت ترین ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2008 سے 2020 کے دوران بھارتی فوج کے 1900 سے زائد فوجی اپنی جان لے چکے ہیں۔ اس رپورٹ پر...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں شادیوں کی ناکامی کی شرح میں خوفناک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سعودی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہر ایک گھنٹے میں طلاق کے 7 واقعات ریکارڈ پر آرہے ہیں۔ اس طرح ہر روز 168 جوڑے الگ ہوتے ہیں اور اگر اسے سالانہ بنیادوں پر دیکھا جائے تو یہ 61 ہزار 320 بنتا ہے۔ اس طرح ہر 10...
← مزيد پڑھئے