اہم خبریں

امریکا اور نیٹو کا افغانستان سے افواج واپس نکالنے کا اعلان

كابل/ ايجنسى امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ کیا جائے اور امریکی فوج کو افغانستان سے واپس بلایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ رواں برس 11 ستمبر سے افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا ہوگا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا کی دوسری لہر: ایک دن میں 496 نئے انفیکشن اور 13 اموات

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت نے پیر کو کورونا کے 496 نئے کیسوں کی تصدیق کی، جس سے ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 280،524 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، 4،378 پی سی آر ٹیسٹوں میں 496 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے گئے اور 63 متعدد سرحدی مقامات پر ہیلتھ ڈیسک پر اینٹیجن ٹیسٹ کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے۔ فی الحال ، ملک بھر میں کورونا کے...

← مزيد پڑھئے

برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

لندن/ ايجنسى برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔ برطانیہ اور آسٹریا میں روزوں سے متعلق مسلم کمیونٹی تقسیم ہے، کچھ منگل (آج) اور کچھ بدھ کو پہلا روزہ رکھیں گے ۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات، مصر، لبنان، انڈو نیشیا، بیلجیئم اور فرانس میں...

← مزيد پڑھئے

کورونا بحران، دنیا کی طویل ترین پرواز میں صرف 11 مسافر اور عملہ 13 تعینات

سنگاپور/ ايجنسى کورونا وائرس کا عالمی بحران ہے یا کچھ اور کہ سنگاپور سے نیویارک کی دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز میں صرف 11 مسافر سوار ہیں جبکہ ان کی خدمت پر 13 رکنی عملہ تعینات ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سنگاپور سے امریکا کے نیویارک ایئر پورٹ کے لیے رات ایک بج کر 26 منٹ پر روانہ ہونے والی سنگاپور ایئر لائن کی کمرشل پرواز صرف 11...

← مزيد پڑھئے

بهارت: قرآن کریم کی 26 آیتوں کو ہٹانے سے متعلق عرضی خارج ، سپریم کورٹ نے وسیم رضوی پر لگایا بڑا جرمانہ

نئی دہلی : شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے ذریعہ قرآن کی 26 آیتوں کو ہٹانے کو لے کر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ کی عرضی خارج کردی گئی ہے ۔ اس معاملے میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے عرضی کو بے بنیاد قرار دیا اور وسیم رضوی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران...

← مزيد پڑھئے

خلیج میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ منگل کو ؛ بر صغیر میں بدھ سے پہلا روزہ

ریاض / ایجنسی سعودی عرب میں اتوار 11 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند مملکت میں کہیں بھی نظر نہیں آیا۔ لہٰذا پیر 12 اپریل کو شعبان کی 30 اور یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں موجود رویت ہلال کی کمیٹیوں نے رمضان کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کردی۔ یاد رہے کہ سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے مقامی اور غیر...

← مزيد پڑھئے

امریکا: بچے کے ماسک نہ پہننے پر فیملی جہاز سے آف لوڈ، احتجاجاً پورا جہاز خالی

فلوریڈا/ ايجنسى امریکا کی اندرون ملک پرواز میں دو سالہ بچے کے ماسک نہ پہننے پر عملے نے حاملہ ماں سمیت پورے خاندان کو جہاز سے اتار دیا، ردِعمل میں تمام مسافر احتجاجاً سامان لے کر جہاز سے اتر گئے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے نیو یارک جانے والی اسپرٹ ایئرلائن کی پرواز...

← مزيد پڑھئے

ناروے کے سمندر میں ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا

ناروے/ ايجنسى ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔ اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: مساجد میں اجتماعی سحری، افطاری اور اعتکاف پر پابندی

مكه مكرمه / واس سعودی وزیر اسلامی امور نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔ سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور کے مطابق مملکت کی تمام مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ مملکت کی تمام مرکزی اور مضافاتی مساجد...

← مزيد پڑھئے

باون فیصدی ۵۲% آبادی نیپال کو ہندو راشٹر کے روپ میں دیکھنا چاہتی ہے: سروے

46.9٪ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کسی بھی بات پر انہیں اعتماد نہیں ہے  51.7٪ لوگ نیپال کو ہندو ریاست قرار دینے کے حق میں ہیں  44.3٪ کہتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں گامزن ہے ٪63 لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں کٹھمنڈو :  ایک قومی سروے کے مطابق ، ملک غلط سمت کی طرف جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter