اسلام آباد/ ايجنسى اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو ہوگا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان اورر چین کی اہم شخصیات شرکت کرینگی۔پاکستان کے اس سب سے بڑےایٹمی بجلی گھر کے ٹو سے گیارہ سو میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی۔اس تقریب کے لئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم اور سٹریٹیجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی )تیاریوں میں مصروف ہے ۔افتتاح کے لئے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ محمد بن سلمان پانچویں بچے کے باپ بنے ہیں، اس سے قبل ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے نومولود کا نام شاہی خاندان کے بانی شاہ عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔ ولی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1096 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 1،096 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں سے 326 کھٹمنڈو ضلع میں ، 45 بھکتا پور میں اور 64 للت پور میں پائے گئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران چار افراد...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ ايجنسى دہلی عدالت نے شمال مشرقی دہلی تشددکیس میں جے این یو کے سابق طالب علم و سماجی کارکن عمر خالد کی ضمانت کے لیے منظوری دے دی ہے۔عدالت نے عمر خالد سے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے بڑھتے کیسوں کے تناظر میں آروگیا سیٹو ایپ کو اپنے فون میں انسٹال کرلیں۔ تاکہ صحت سے متعلق کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہو۔عدالت نے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تینوں اضلاع سمیت چودہ اضلاع کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) انفیکشن سے شدید متاثر ہیں۔ وزارت صحت نے کٹھمنڈو ، للت پور ، کاسکی ، روپندیھی ، چتون ، بانکے ، پرسا ، بھکت پور ، کیلالی ، مورنگ ، دانگ ، سرکھیت ، بارہ اور باگلنگ کو سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع کی درجہ بندی میں رکھا ہے۔ ترجمان سمیر ادھیکاری کے مطابق کورونا...
← مزيد پڑھئے
ریاض : مملکت سعودی عرب کے شاہ اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اختلافات اور فرقہ پرستی کو ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کرنے اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی عالم اسلام سے اپیل کی ہے ۔ یہ اپیل انہوں نے رمضان المبارک کے موقع پر جاری ایک پیغام میں کی ۔ عالم اسلام پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ کیا جائے اور امریکی فوج کو افغانستان سے واپس بلایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ رواں برس 11 ستمبر سے افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا ہوگا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت نے پیر کو کورونا کے 496 نئے کیسوں کی تصدیق کی، جس سے ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 280،524 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، 4،378 پی سی آر ٹیسٹوں میں 496 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے گئے اور 63 متعدد سرحدی مقامات پر ہیلتھ ڈیسک پر اینٹیجن ٹیسٹ کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے۔ فی الحال ، ملک بھر میں کورونا کے...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔ برطانیہ اور آسٹریا میں روزوں سے متعلق مسلم کمیونٹی تقسیم ہے، کچھ منگل (آج) اور کچھ بدھ کو پہلا روزہ رکھیں گے ۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات، مصر، لبنان، انڈو نیشیا، بیلجیئم اور فرانس میں...
← مزيد پڑھئے
سنگاپور/ ايجنسى کورونا وائرس کا عالمی بحران ہے یا کچھ اور کہ سنگاپور سے نیویارک کی دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز میں صرف 11 مسافر سوار ہیں جبکہ ان کی خدمت پر 13 رکنی عملہ تعینات ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سنگاپور سے امریکا کے نیویارک ایئر پورٹ کے لیے رات ایک بج کر 26 منٹ پر روانہ ہونے والی سنگاپور ایئر لائن کی کمرشل پرواز صرف 11...
← مزيد پڑھئے