اہم خبریں

نیپال: حکومت نے 11 ممالک میں تعینات سیاسی سفیروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا

کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال کی حکومت نے مختلف ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات 11 سفیروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز کابینہ کے اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق چین میں تعینات سفیر کرشن پرساد اولی، امریکہ میں لوک درشن ریگمی، برطانیہ میں چندر کمار گھمیری، جاپان میں ڈاکٹر درگا بہادر سویدی، جرمنی میں ڈاکٹر شیل روپاکھیٹی، اسرائیل میں ڈاکٹر دھن پرساد...

← مزيد پڑھئے

نیپال: 5 مارچ 2026 کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان؛ سوشیلا کارکی کو متعدد ممالک کی مبارکباد

کٹھمنڈو / کیر خبر نئی مقرر کردہ وزیر اعظم سشیلا کارکی کی سفارش پر صدر جمہوریہ  رام چندر پوڈیل نے جمعہ کی آدھی رات 11 بجے سے ایوان نمائندگان کو تحلیل کر دیا۔ صدر جمہوریہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ 5 مارچ 2026 کو پارلیمنٹ کے نئے انتخابات کرائے جائیں گے۔ جمعہ کی رات دیر گئے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کے دفتر نے اس فیصلے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: جينزى کی محنت رنگ لائی؛ صدر جمہوریہ نے کیا پارلیمنٹ تحلیل؛ سشیلا کارکی بنیں وزیر اعظم

کٹھمنڈو / کیر خبر ملک میں ایمرجنسی اور بادشاہت کے قیام کے خدشات کو درکنار کرتے ہوئے اور جنزی کے لیڈر قائد سودن گرونگ کی صدر جمہوریہ کو دھمکیوں کے بعد بالآخر رام چندر پؤڈیل نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ صادر کیا۔ اس فیصلے کے ساتھ ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم کے طور پر سوشیلہ کارکی نے عہدے اور...

← مزيد پڑھئے

نیپال: 19 ہلاکتوں کے بعد حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی واپس لے لی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکمران جماعت کو عوام کی جانب سے شدید مخالفت اور دباؤ کا سامنا کرنے کے بعد حکومت بالآخر اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی ختم کر دیا ہے۔ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے وزیر پرتھوی سبا گرونگ نے بتایا کہ پیر کو کابینہ کی میٹنگ میں سوشل میڈیا کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب سے کابینہ...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو میں طلبہ پر اولی سرکار کے حیوانیت سوز مظالم کے بعد تمام اسکولز سوگ میں تین دن کے لئے بند

کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج راجدھانی کاٹھمانڈو میں جین-زی نو عمر طلبہ کے مظاہروں پر ظلم و استبداد کی علامت بں چکی اولی سرکار نے جس جارحیت کا مظاہرہ کیا ہے اور درجنوں طلبہ کو گولیوں سے بھنوایا ہے اس سے وزیراعظم اولی کی جابرانہ شخصیت کا انداذہ ہر کوئی لگا سکتا ہے ۔ کاٹھمانڈو مہا نگر پالیکا نے نو عمر طلبہ کی ہلاکت پر آندولن کی حمایت کرتے ہوئے سوگ میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: جین-زی طلبہ کے پر تشدد مظاہرے اور ٢٠ طلبہ کے قتل کے بعد وزیر داخلہ رمیش لیکھک کا استعفا

کٹھمنڈو / کیر خبر ملک بھر میں جین-زی طلبہ اور نو عمروں کے پر تشدد مظاہرے کے دوران نیپال پولیس نے مظاہرین اندھا دھند فائرنگ کر ٢٠ طلبہ کو مار ڈالا اور ٥٠٠ سے زائد کو زخمی کردیا جس میں دسیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے- اس درد ناک حادثے کے بعد ملک بھر میں غم و غصّہ کی لہر دیکھی جارہی ہے- نیپالی وزیر داخلہ رمیش لیکھک نے...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی کا دورۂ چین: چینی صدر جنپنگ سے ملاقات میں لپولیخ پر بھارتی تسلط پر کیا اعتراض

کٹھمنڈو / کیر خبر ہفتہ کو وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ بیانات میں نیپال اور چین نے مختلف ترجیحات کو اجاگر کیا۔ جبکہ نیپال نے دعوی کیا کہ اولی نے مضبوطی سے لیپولیخ مسئلہ اٹھایا، چینی وزارت خارجہ کے سرکاری بیان میں اس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ بیجنگ میں نیپال کے سفارت خانے کی طرف...

← مزيد پڑھئے

متنازعہ لیپولیخ کے ذریعے سرحدی تجارت کو دوبارہ کھولنے کے بھارت اور چین کے معاہدے کے درمیان نیپال اور بھارت کے مابین تناؤ

کٹھمنڈو / کیر خبر ہندوستان اور چین کے درمیان ایک ہمالیائی درہ لیپولیکھ کے ذریعے سرحدی تجارت کو دوبارہ کھولنے پر رضامندی کے بعد ایک تازہ سفارتی تنازعہ پھوٹ پڑا ہے جسے نیپال اپنے خود مختار علاقے میں رکھتا ہے۔ اس ترقی نے ایک بار پھر کٹھمنڈو کو اس کی اپنی زمین کے تنازعہ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بدھ کی شام، وزارت خارجہ (ایم او ایف اے) نے ایک...

← مزيد پڑھئے

بین الاقوامی مسابقہ حفظ وتفسیر قرآن کے تقسیم انعامات کاپر گرام بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوا

مكة المكرمة/ مملکتِ توحید سعودی عرب دنیا کا اکیلا ملک ہے جہاں کا دستور کتاب وسنت ہے وہاں کے حکمراں کےاس کی ترویج و اشاعت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہیں انہیں میں سے سارے عالم میں حفظ و تفسیر کے قرآنی انعامی مسابقوں کا قیام ہے حالیہ ایام میں 45واں بین الاقوامی قرآنی انعامی مسابقہ (مسابقة الملك عبدالعزيز الدولية)کا انعقاد ہوا جس کا اختتامی پروگرام مقدس مقام مسجد حرام...

← مزيد پڑھئے

سعودي عرب: 45 واں شاہ عبد العزیز بین الاقوامی مسابقہ قران کریم مکہ مکرمہ میں جاری : قمرالدین ریاضی

بلا شبہ مسابقہ شاہ عبدالعزیز برائے حفظ وتلاوت قرآن کریم عالم اسلام کا ایک درخشاں علمی و روحانی اجتماع ہے، یہ عظیم الشان مسابقہ مملکت سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود – حفظہ اللہ – کی سرپرستی میں بروز ہفتہ 15 صفر 1447ھ، بمطابق 9 اگست 2025ء، مسجد الحرام مکۃ المکرمۃ میں شروع ہو چکا ہے جس کے ثصفیات کا سلسلہ 6 دنوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter