سلکپور / کئیر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر ١ کی اطلاع کے مطابق جھاپا مورنگ اور سنسری ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع جھاپا: 1- ضیاء الحق (صدر) 2- حفیظ الدین میاں (نائب صدر) 3- باسط علی (ناظم) 4- محمد یاسین (نائب ناظم) 5- کلام شیخ (خازن) 6- حسن علی (ممبر ) 7-...
← مزيد پڑھئےبیجنگ/ ايجنسى چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کرنے کا طریقہ غیرمقبول اور خود کو تنہا کرنے والا ہے۔ امریکا، برطانیہ...
← مزيد پڑھئے
چنئی: تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس میں کئی سینئر افسران موجود تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کنور کے گھنے جنگلی علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ تین اعلیٰ افسران سمیت 14 لوگ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ تین شدید طور پر زخمیوں کو اسپتال بھیجا گیا۔ ایمرجنسی ٹیم موقع پر ہے۔ تمل ناڈو کے کوئٹمبور اور سولر کے درمیان حادثے کا...
← مزيد پڑھئے
سان فرانسسکو/ ايجنسى امریکا اور برطانیہ میں مقیم روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز پوسٹس کو فروغ دینے کے الزام پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر سان فرانسسکو میں ہرجانے کا مقدمہ کیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کے پلیٹ فارمز نے روہنگیا کے خلاف تشدد کو فروغ دیا،...
← مزيد پڑھئے
شہرت گڑھ/کئیر خبر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر کے نمائنده کو بتایا کہ6 / دسمبر 2021ء بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے زیر سرپرستی اور جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے زیر اہتمام سرزمین امہوا شہرت گڑھ سدھارتھ نگر میں ایک نصف شبی دعوتی واصلاحی اور تبلیغی اجلاس عام کا انعقاد...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کیا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فرانسیسی صدر کا استقبال کیا۔ ملاقات میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان مختلف شعبوں میں شراکت داری کا جائزہ لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر مختصر دورے کے بعد جدہ سے واپس روانہ ہوگئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں بھی کورونا وائرس کی متغیر شکل اومیکرون انفیکشن کی دو لوگوں میں تصدیق کی گئی ہے۔ پیر کو وزارت صحت کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں ترجمان مسٹر سمیر ادھیکاری نے کہا کہ نیپال میں بھی اومیکرون انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک 66 سالہ غیر ملکی شہری اور ایک 71 سالہ نیپالی شہری جو اس کے ساتھ رابطے میں تھا کو 6...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى غزہ اور اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپوں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عملی طور پر کسی اسرائیلی فوجی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جبکہ ملٹری پراسیکیوٹرز کو منتقل کیے گئے 143 میں سے 95 کیسز بغیر کارروائی کے ہی بند کردیے گئے۔ رپورٹ کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے یکم دسمبر کو شب 8 بجے سے دس بجے تک ایک کامیاب زوم ویبینار کا انعقاد کیا جس میں مشاہیر اہل علم ودانش نے شرکت فرمائی ۔ جمعیت کے صدر ڈاکٹر عبد...
← مزيد پڑھئے
جنکپور/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر2 کی اطلاع کے مطابق دھنوشا اور سرہا ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع دھنوشا: 1- ماسٹر محمد کلیم راعین جنکپور (سرپرست) 2- انجینئر محمد رضاء اللہ ٹلہی (صدر) 3- مولانا ڈاکٹر محمد ہاشم کھجوری (نائب صدر) 4- مولانا ثناء اللہ کریمی (ٹھیلا) نائب صدر 5- مولانا...
← مزيد پڑھئے