لکھنؤ/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی کے ناظم اعلی مولانا شہاب الدین مدنی نے کیئر خبر کاٹهمانڈو کے نمائندہ کو بتایا کہ صوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی کے ارکان مجلس عاملہ کی میٹنگ بتاریخ 14/ نومبر 2021ء. بروز اتوار بوقت 10بجےصبح صدر دفتر صوبائی جمعیت اھل حدیت امن کالونی لکھنو میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت امیر صوبائی جمعیت حافظ عتیق الرحمن طیبی نے فرمائی اور...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت آج سے الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کر رہی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ تریپوریشور میں واقع اپنی نئی عمارت سے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ محکمہ کے مطابق، ای پاسپورٹ متعارف کرانے سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ (MRP) کی حیثیت دھیرے دھیرے ختم ہوجاےگی۔ بائیو میٹرک پاسپورٹ الیکٹرانک مائیکرو پروسیسر چپ سے لیس ہے اور اس نیے قسم کے پاسپورٹ کے متلاشی اسی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج بروز منگل 16 نومبر 2021ء کو نیپال کمیونسٹ پارٹی نیترا بکرم چند (چند گروپ) کی قیادت میں ملک بھر میں پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دی گئی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔ مصنوعات، جیسے ہی بازار بند ہو گئے، بڑے پیمانے پر نقل و حمل بند ہو گئی اور بیشتر نیپالی شہروں میں اسکول اور...
← مزيد پڑھئے
دبئى/ ايجنسى آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا پہلی مرتبہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا چیمپئن بن گیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ ايجنسى متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، اور ان عمارتوں سے لوگ باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے ان جھٹکوں کے بعد بلند عمارتوں سے لوگ نیچے اُتر آئے۔ رپورٹس کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری سرہا روپندیہی نیپال گنج پرسا جیسے اضلاع کے مسلم محلوں مردم شماری کے دوران سرکاری ملازمین شمار کنندگان پنسلیں لیکر فارم پر تفصیلات لکھ رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ایسا ہونے پر آپ کو فوری احتجاج کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ حکومت نیپال نے ڈاٹ پن سے فارم فل آپ کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔ واضح رہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں آج سے مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے۔ ہر 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری اس سال ١١ نومبر سے ٢٥ نومبر تک کرائی جائے گی۔ مرکزی شماریات کے ڈائریکٹر جنرل نیوین لال شریسٹھا نے بتایا کہ آج صبح 9.30 بجے صدر جمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے صبح گیارہ بجے نے تفصیلات درج کرائی ہیں...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر مورخہ 9نومبر 2021 ء بروز منگل مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے ایک ورچوئل مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کا موضوع تھا ٫٫ ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں،، چونکہ 11 نومبر تا 25 نومبر 2021 ملک نیپال کا مردم شماری پروگرام نافذ العمل ہو رہا ہے اس لیے موضوع کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے آنلاین مذاکرہ کے بعد آف...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیراہتمام آج شام 7 بجے آن لائن نار مذاکرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ہے۔ اس میں ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر تبادلہ خیال اور توجیہی کلمات پیش ہوں گے۔ پروگرام میں ملک کے مشاہیر دانشور اور علماء و عمائدین شرکت کریں گے اور لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ آنلاین مذاکرہ...
← مزيد پڑھئے