غزہ/ ايجنسى غزہ اور اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپوں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عملی طور پر کسی اسرائیلی فوجی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جبکہ ملٹری پراسیکیوٹرز کو منتقل کیے گئے 143 میں سے 95 کیسز بغیر کارروائی کے ہی بند کردیے گئے۔ رپورٹ کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے یکم دسمبر کو شب 8 بجے سے دس بجے تک ایک کامیاب زوم ویبینار کا انعقاد کیا جس میں مشاہیر اہل علم ودانش نے شرکت فرمائی ۔ جمعیت کے صدر ڈاکٹر عبد...
← مزيد پڑھئے
جنکپور/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر2 کی اطلاع کے مطابق دھنوشا اور سرہا ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع دھنوشا: 1- ماسٹر محمد کلیم راعین جنکپور (سرپرست) 2- انجینئر محمد رضاء اللہ ٹلہی (صدر) 3- مولانا ڈاکٹر محمد ہاشم کھجوری (نائب صدر) 4- مولانا ثناء اللہ کریمی (ٹھیلا) نائب صدر 5- مولانا...
← مزيد پڑھئے
چنروٹا / کئیر خبر معروف سماجی کارکن و کانگریسی لیڈر مسٹر عبدالکلام کو نیپالی کانگریس کا کپل وستو ضلع صدر منتخب کر لیاگیا ہے۔ کلام نے اپنے قریبی حریف راجیش اچاریہ کو 109 ووٹوں سے شکست دی۔ ڈالے گئے 1,765 ووٹوں میں سے کلام کو 928 اور راجیش اچاریہ کو 819 ووٹ ملے۔ کلام سینئر کانگریسی لیڈر رام چندر پوڈیل کی طرف سے تھے جبکہ آچاریہ کانگریس کے صدر شیر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر قطر کی حکومت نے آج بروز منگل نیپال کو طبی سامان ہدیہ کے بطور فراہم کیا ہے ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم آل ثانی کی ہدایت پر نیپال کو وینٹی لیٹرز کے 50 یونٹ دیے گئے تاکہ کورونا وائرس کے خطرے سے لڑ سکیں۔ یہ طبی سامان قطر کے سفارتخانے کے قونصلر ناصر المدید نے آج دارالحکومت میں منعقدہ ایک پروگرام میں وزارت صحت اور...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر کورونا کی نئی قسم اومیکرون وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے مد نظر، نیپالی حکومت نے اتوار، 28 نومبر 2021 کو افریقی ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر بندش عائد کردی ہے۔ وہیں نیپالی وزارت داخلہ نے امیگریشن ڈپارٹمنٹ، تریبھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور بھارت سے متصل انتظامی دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ افریقی ممالک کے لوگوں کی آمد پر ویزا جاری نہیں کیا جائے۔...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال اپنے پلیٹ فارم سے عنقریب بیک وقت تین زبانوں (اردو، عربی، نیپالی) میں میگزین کا اجراء کرنے جارہی ہے جمعیت کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کے مطابق ماہ جنوری 2022 سے إن شاءاللہ تین زبانوں (اردو، عربی، نیپالی) میں ١-ترجمان سلف (اردو ماہنامہ) ٢- السنة (عربية شھریة) ٣- आवाज (नेपाली मासिक)کا اجراء جمعیت کرنے جارہی ہے - جمعیت کے نائب...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال یکم دسمبر کو شب 8 بجے ایک زوم ویبینار کا انعقاد کر رہی ہے۔ جمعیت کے صدر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کے مطابق ویبینار میں ملک نیپال کے مشاہیر اہل علم ودانش شرکت کر رہے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر /پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہلِ حدیث،سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے نمائندہ کو بتایا کہ25 نومبر 2021 بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد اہل حدیث تتری بازار(نوگڈھ) کی دوسری منزل پر خطیبِ جماعت صاحب زبان وقلم برادر فاضل شیخ عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی استاد حدیث جامعہ رحمانیہ، کاندیولی،ممبئی کے اعزاز وتکریم میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کرکے موصوف کی گراں...
← مزيد پڑھئے
جنوبی افریقہ/ ايجنسى جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کا تیزی سے منتقل ہونے والا نیا ویرینٹ رپورٹ ہونے کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقہ سمیت مختلف افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ سنگا پور نے جنوبی افریقہ سمیت7 افریقی ممالک کے لیے سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، سنگاپور کی جانب سے ان سفری پابندیوں کا اطلاق اتوار سے ہو گا۔ سنگا پور نے جنوبی افریقہ،...
← مزيد پڑھئے